• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف رواۃ کی حقیقت

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
موضوع پر آجائیں؟؟؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
وگرنہ فقہ حنفی کا دلائل کے میدان میں کیا کام ہوا ہے، یہ تو اہل علم پر عیاں ہے!
آپ لوگ احناف کو تقلید کا طعنہ دیتے ہو اور اس کو چھوڑنے کا کہتے ہو۔ کیا حنفی تقلید چھوڑ سکتا ہے کہ نہیں؟ اگر چھوڑ سکتا ہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہونا چاہئے؟ اگر نہیں تو پھر آپ نے کیسے چھوڑ دی؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری تحریر سے پیش کردہ اقتباس کا اور اس پر آپ کی تحریر میں کیا نسبت ہے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میری تحریر سے پیش کردہ اقتباس کا اور اس پر آپ کی تحریر میں کیا نسبت ہے؟
چلیں نسبت نہیں تو کوئی بات نہیں +پ درج ذیل کے جواب تو دے دیں؛ شکریہ
آپ لوگ احناف کو تقلید کا طعنہ دیتے ہو اور اس کو چھوڑنے کا کہتے ہو۔
کیا حنفی تقلید چھوڑ سکتا ہے کہ نہیں؟
اگر چھوڑ سکتا ہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہونا چاہئے؟
اگر نہیں تو پھر آپ نے کیسے چھوڑ دی؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس اسلوب میں گفتگو کریں گے تو آپ کو ان شاء اللہ اسی اسلوب میں جواب بھی دیا جائے گا۔
اس کا جواب جلد لکھتا ہوں ، ان شاء اللہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مقلدین حنفیہ کو آئنیہ دکھلانے کو خلط مبحث نہیں کہتے!
آپ نے آئینہ حنفیوں کو دکھانے کے لئے رکھا ہؤا ہے۔ حنفی اعتماد کر لیتے ہیں کہ اس کے پاس آئینہ ہے تو دیکھتا بھی ہوگا۔ جناب کبھی اس میں اپنا چہرہ بھی دیکھ لینا وگرنہ یہی ہوگا کہ؛
میں پوچھتا ہوں؛
دینِ اسلام میں عالم کسے کہتے ہیں اور اس کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟
جواب ملتا ہے؛
ایک بات طے ہے کہ مقلد دین اسلام کا عالم نہیں ہوتا!
اب ان کو کون سمجھائے کہ آپ اپنے کو مقلد نہیں سمجھتے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ مقلد ہی نہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ حنفی مقلد کو تو پتہ ہے کہ وہ کس کا مقلد ہے مگر آپ کو پتہ ہی نہیں کہ آپ کس کس کے مقلد ہیں؟؟؟ ۔۔۔ ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا حنفی تقلید چھوڑ سکتا ہے کہ نہیں؟
بلکل چھوڑ سکتا ہے! اللہ تعالیٰ کی شریعت مکلف کے لئے محال نہیں!
ہاں اگر کوئی مقلد خود کو مکلف نہیں سمجھتا جیسے جانور مکلف نہیں تو الگ بات ہے!
اگر چھوڑ سکتا ہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہونا چاہئے؟
اس کا طریقہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی زبانی سنیئے:
اول وصیت: این فقیر چنگ زدن ست بکتاب وسنت دراعتقاد وعمل وپیوستہ بتدبیر ہر دو مشغول شدن و ہر روز حصۂ از ہر دو خواندن واگر طاقت خواندن ندارد ترجمۂ ورقی از ہر دوشنیدن در عقائد مذہب قدمای اہل سنت اختیار کردن و از تفصیل و تفتیش آنچہ سلف تفتیش نکردند اعراض نمودن و بہ تشکیکات خام معقولیات التفات نکردن و در فروع پیروی علماء محدثین کہ جامع باشند میان فقہ وحدیث کردن و دائما تفریعات فقیہ را بر کتاب و سنت عرض نمودن آنچہ موافق باشد درحیّز قبول آوردن والا کالائ بد بریش خاونددادن امت را ہیچ وقت از عرض مجتہدات بر کتاب و سنت استغنا حاصل نیست وسخن مقشقۂ فقہا کہ تقلید عالمی رادست اآویز ساختہ تتبع سنت را ترک کردہ اند نشنیدن و بیشان التفات نکردن و قریب خدا جستن بدوی اينان۔
ترجمہ: فروعی مسائل میں ان علمائے محدثین کا اتباع کرنا چاہئے جو فقہ و حدیث کے جامع ہوں، تفریعات فقہیہ کو ہمیشہ کتاب و سنت نے منطبق کرتے رہنا چاہئے جو مسائل تفریعی کتاب و سنت کو موافق ہوں قبول کئے جائیں، جو خلاف ہوں ان کو ترک کر دیا جائے۔ امت محمدی کے واسطے اجتہادی مسائل کو کتاب وسنت کی کسوٹی پر پرکھنا نہایت ضروری ہے۔ کسی حال میں اس سے مفر نہیں۔ ایسے خشک دماغ فقہا کی بات کبھی نہ سننا چاہئے جو کسی ایک عالم کی تقلید کو اپنی دستاویز سمجھ لے اور سنت رسول کو ترک کردے۔ اس قسم کے کوڑھ مغز فقہا کی طرف کبھی بھی التفات نہیں کرنا چاہئے بلکہ خدا کی خوشنودی اور قرب ان لوگوں سے دور رہنے میں ہے۔

صفحہ 02 – 03 وصیت نامہ و رسالہ دانشمندی - شاہ ولی اللہ محدث دہلوی – مطبوعہ منشی نول کشور، کانپور






مختصراً کہ علمائے مقلدین سے اجتناب رکھا جائے، اور دین اسلام علمائے اہل الحدیث سے سیکھا جائے!
اور یہی بات ہم نے آپ کو آپ کے سوال کہ عالم کی پہچان کیا ہے؟ کہ جواب میں کہی تھی کہ مقلد دین اسلام کا عالم نہیں ہوتا۔
مگر آپ کے دماغ میں انہیں کوڑھ مغز علمائے مقلدین کی ہفوات بھری ہوئیں ہوں، تو آپ کے کوڑھ مغز کو کیا خاک کوئی بات سمجھ آنی ہے!​
اگر نہیں تو پھر آپ نے کیسے چھوڑ دی؟
یہ سوال لغو ہو گیا!
آپ نے آئینہ حنفیوں کو دکھانے کے لئے رکھا ہؤا ہے۔ حنفی اعتماد کر لیتے ہیں کہ اس کے پاس آئینہ ہے تو دیکھتا بھی ہوگا۔ جناب کبھی اس میں اپنا چہرہ بھی دیکھ لینا
الحمدللہ ! ہم اپنے عقیدہ و افکار و مؤقف کو قرآن و سنت پر پرکھتے ہیں، جیسا کہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے بھی بیان کیا ہے!
اب ان کو کون سمجھائے کہ آپ اپنے کو مقلد نہیں سمجھتے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ مقلد ہی نہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ حنفی مقلد کو تو پتہ ہے کہ وہ کس کا مقلد ہے مگر آپ کو پتہ ہی نہیں کہ آپ کس کس کے مقلد ہیں؟؟؟ ۔۔۔ ابتسامہ!
میں نے کہا تھا نا کہ یہ تو ایک اندھے کی خام خیالی ہے کہ وہ سب کو اندھا سمجھے!
 

اٹیچمنٹس

Last edited:
Top