• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
لیکن ایک انتہائی غور طلب بات ہے کہ یہ ہر کسی کے ساتھ کھڑا ہونے کے باوجود کبھی کسی اہل حدیث کے ساتھ کھڑا ہوتے بھی دیکھا گیا ہے
کیونکہ خود اہل حدیث اس کے ساتھ کھڑےنہیں ہوتے ۔
باقی سب ’’ بسم اللہ ۔۔ ‘‘کرتے ہیں ۔
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
ایک شیخ کی تقریر سن رہا تھا شاید قاری خلیل الرحمن تھے ۔ جو اپنی تقریر میں کہہ رہے تھے کہ ایک مرتبہ شیخ امین اللہ پشاوری کی ملاقات ہوئی طارق جمیل سے تہ امین اللہ پشاوری نے کہا کہ اپ اپنے بیانات میں من گھڑت روایات کا بہت استعمال کرتے ہیں تہ طارق جمیل نے کہا کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ میں جانچ پڑتال کروں کہ کون سی حدیث صحیح ہے اور کون سی موضوع ہے بس بیان کردیتا ہوں
خیر یہ انسان کی شکل میں شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔اللہ حفاظت فرماے۔ امین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ایک شیخ کی تقریر سن رہا تھا شاید قاری خلیل الرحمن تھے ۔ جو اپنی تقریر میں کہہ رہے تھے کہ ایک مرتبہ شیخ امین اللہ پشاوری کی ملاقات ہوئی طارق جمیل سے تہ امین اللہ پشاوری نے کہا کہ اپ اپنے بیانات میں من گھڑت روایات کا بہت استعمال کرتے ہیں تہ طارق جمیل نے کہا کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ میں جانچ پڑتال کروں کہ کون سی حدیث صحیح ہے اور کون سی موضوع ہے بس بیان کردیتا ہوں
خیر یہ انسان کی شکل میں شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔اللہ حفاظت فرماے۔ امین
بھائی ! اردو کے گرد عربی ٹیگ نہ لگایا کریں ۔ بغیر ٹیگ کے ارسال کیا کریں ، اس طرح :
ایک شیخ کی تقریر سن رہا تھا شاید قاری خلیل الرحمن تھے ۔ جو اپنی تقریر میں کہہ رہے تھے کہ ایک مرتبہ شیخ امین اللہ پشاوری کی ملاقات ہوئی طارق جمیل سے تہ امین اللہ پشاوری نے کہا کہ اپ اپنے بیانات میں من گھڑت روایات کا بہت استعمال کرتے ہیں تہ طارق جمیل نے کہا کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ میں جانچ پڑتال کروں کہ کون سی حدیث صحیح ہے اور کون سی موضوع ہے بس بیان کردیتا ہوں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

https://www.facebook.com/339202376193237/videos/vb.339202376193237/621926274587511/?type=2&theater
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کیونکہ خود اہل حدیث اس کے ساتھ کھڑےنہیں ہوتے ۔
باقی سب ’’ بسم اللہ ۔۔ ‘‘کرتے ہیں ۔
سنا ہے ان کی ذاکر نائک سے ملاقات اور گفتگو بھی ہوئی ہے اور اس کی ویڈیو بھی موجد ہے۔ واللہ اعلم
 
Top