محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
بالکل ہو گی۔۔
نہ ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں
نہ ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں
وعلیکم والسلام ورحمتہ وبرکاتہالسلام علیکم
تراویح کے علاوہ نفلی نماز باجماعت پڑھنا (عندالاحناف مکروہ ہےجب کہ مقتدی دو سے زیادہ ہوں)
السلام علیکمایک سوال تمام دوستوں سے کہ اگر فرض کیجئے کہ کوئی شخص رات کو نیند نہیں کرسکا اور وہ جاگ رہا ہے اور مسجد میں تہجد کے لئے قیام ہو اور وہ اس میں شامل ہوجائے اور پوری نماز ادا کرے تو اس صورت میں اس کی تہجد تسلیم کی جائے گی یا نہیں؟؟؟۔۔۔
شرط نہیں ہے ۔دراصل تہجد کے لئے نیند لینا کیا شرط ہے؟؟؟۔۔۔
اس کا جواب سلفی حضرات ہی دے سکتے ہیں۔وعلیکم والسلام ورحمتہ وبرکاتہ
کیا یہ بات کہ تراویح کے علاوہ نفلی نماز باجماعت پڑھنا جب کہ مقتدی دو سے زیادہ ہوںسلفیوں کے نزدیک بھی مکروہ ہے ؟؟
ابتسامۃاس کا جواب سلفی حضرات ہی دے سکتے ہیں۔
میرے بھائی انسانوں سے متعلق ہے۔ جس طرح نعت خوانی ایک پیشہ اور کاروبار بن چکی ہے، ہم اس پر نقد کرتے ہیں حالانکہ اسے بھی اللہ پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ اس پوسٹ کے لکھنے کا پس منظر یہ تھا کہ میرے قریب کی مسجد اہل حدیث میں طاق راتوں میں واعظین بلوانے کی کوششیں جاری تھیں۔ جماعت کے لوگ انتہائی غریب، سادہ لوح اور مخلص ہیں۔ 90 پرسنٹ سے زیادہ نمازی مستحقین زکوۃ ہیں لیکن اس کے باوجود ان لوگوں نے کچھ پیسے تقریبا تین ہزار جوڑ کر ایک معروف شیریں بیان واعظ طاق رات میں کچھ وقت کے لیے بلوانے رابطہ کیا لیکن موصوف نے اتنی رقم میں وقت دینے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ زیادہ رقم کا مطالبہ بھی کیا اور وہ سادہ لوح جماعت اس بات پر حسرت اور افسوس کر رہی تھی کہ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ ہم ایک اچھا واعظ بھی بلوا سکیں۔ جن رویوں کا ہم اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کر رہے ہوں اسے ہم کیسے ڈسکس نہ کریں۔یہ معاملہ تو انسانوں سے متعلق نہیں محترم اس معاملے کو ہم اللہ کے سپرد کر دیں تب ہی عافیت ہے۔
میرے بھائی انسانوں سے متعلق ہے۔ جس طرح نعت خوانی ایک پیشہ اور کاروبار بن چکی ہے، ہم اس پر نقد کرتے ہیں حالانکہ اسے بھی اللہ پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ اس پوسٹ کے لکھنے کا پس منظر یہ تھا کہ میرے قریب کی مسجد اہل حدیث میں طاق راتوں میں واعظین بلوانے کی کوششیں جاری تھیں۔ جماعت کے لوگ انتہائی غریب، سادہ لوح اور مخلص ہیں۔ 90 پرسنٹ سے زیادہ نمازی مستحقین زکوۃ ہیں لیکن اس کے باوجود ان لوگوں نے کچھ پیسے تقریبا تین ہزار جوڑ کر ایک معروف شیریں بیان واعظ طاق رات میں کچھ وقت کے لیے بلوانے رابطہ کیا لیکن موصوف نے اتنی رقم میں وقت دینے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ زیادہ رقم کا مطالبہ بھی کیا اور وہ سادہ لوح جماعت اس بات پر حسرت اور افسوس کر رہی تھی کہ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ ہم ایک اچھا واعظ بھی بلوا سکیں۔ جن رویوں کا ہم اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کر رہے ہوں اسے ہم کیسے ڈسکس نہ کریں۔
دراصل تہجد کے لئے نیند لینا کیا شرط ہے؟؟؟۔۔۔