السلام علیکم۔
وضاحت کسی بھی مسئلے پر خود ایک سوال ہے؟؟؟۔۔۔ غور سے سنیں۔۔۔ مولانا موصوف ارشاد فرمارہے ہیں کے۔۔۔ کوئی ہاتھ باندھ کر پڑھے کوئی ہاتھ چھوڑ کر پڑھے۔۔۔ جنت ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والوں کے نام رجسٹری نہیں ہے اور نہ ہی ہاتھ چھوڑ کر پڑھنے والوں کے نام۔۔۔ پھر فرماتے ہیں باندھنا اور چھوڑنا تو ارکان صلاہ میں سرے سے ہی نہیں ہے۔۔۔ لیکن مولوی صاحب نے اپنی اس بات پر کوئی دلیل پیش نہیں کی بلکہ دلائل رفع یدین کے حوالے سے پیش کئے؟؟؟۔۔۔ آگئے چل موصوف سنت کو ادائیں بنا کر پیش کررہے ہیں۔۔۔ یعنی یہ سنت اور ادائیں تھیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے دوران۔۔۔ یہ جید جاہل شیخ ابن ماجہ، نسائی، ابن داود کی حدیثوں سے باہر نکلے تو اس کو کچھ دکھائی پڑے بخاری پر موصوف کو اعتراضات سے فرصت نہیں۔۔۔ یہاں پر رفیق طاھر کا ایک بڑا ہے بھڑکتا ہوا جملہ کوٹ کردوں اپنی بات کو ختم کرنے سے پہلے کے کیا پدی کیا پدی کا شوربا۔۔۔
اس پوری وڈیو سے شیخ الاسلام آخر کس مقصد کی آبیاری چاہتے ہیں یہ ہے اصل سوال؟؟؟۔۔۔ جواب ہے شیعوں کی۔۔۔ رافض جب نماز پڑھتے ہیں تو اُن کی کیفیات بالکل یہ ہی ہوتی ہیں جیسا کے حضرت موصوف نے بیان کی ہیں لیکن ہم کو اس میں قطعی نہیں الجھنا چاہئے۔۔۔ کیونکہ نماز کا تعلق ایمان سے عقیدے سے عمل سے ہے۔۔۔ اور یہ تنیوں چیزیں مذدہب رافض کو دین اسلام سے خارج کرتی ہیں۔۔۔ اُن کا ایمان علی مشکل کشا، اُن کا عمل تقہ، اور اُن کا عقیدہ اللہ جھوٹ بولتا ہے ثم نعوذ باللہ۔۔۔ بالکل اسی طرح اگر ہم دوسری طرف نظر دوڑائیں یعنی قادیانی حضرات پر اُن کی نماز اور تعداد نماز بھی ہماری تعدد جتنی اور ہماری جیسی ہیں مگر پھر بھی وہ اپنے ایمان، عقیدے اور عمل کی بنیاد پر دائرہ اسلام سے خارج ہوگئے ہیں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔ اس لئے کہ وہ پاکستان کے آئین میں کافر قرار دیئے جاچکے ہیں۔۔۔
لہذا جو مسلمان بھائی شیعہ رافضیوں سے نماز کی تعداد اور طریقے پر الجھتے ہیں تو یاد رکھیں کے ان جیسے حنفی نام نہاد جید جاہل شیخ الاسلام رافضیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے موجود ہیں۔۔۔ لیکن اس سے ایک بڑی دلچسپ صورتحال نکل کر سامنے آتی ہے جس پر شاید بہت کم افراد کی توجہ ہو وہ یہ کے پاکستان میں حنفی تبلا زور اور شور سے بجایا ہی اسی لئے جاتا ہے مسائل میں کے فقہ جعفریہ کو تقویت فراہم کی جائے۔۔۔ کیونکہ ممثلت دونوں فقہوں میں کافی حد تک موجود ہے۔۔۔ مزار پرستی، قبروں سے تبرک، اور غیر شرعی رسومات، چہلم، گیارہویں، تبارک کی روٹی، برسی، محرم کا حلیم، وغیرہ وغیرہ۔۔۔
والسلام علیکم۔
واللہ اعلم۔
[video=youtube;T0Oa4zh_EOY]http://www.youtube.com/watch?v=T0Oa4zh_EOY&feature=related[/video]