• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کا رد

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

میں نے بہت سے علماء کو دیکھا ہے کہ وہ مختلف لوگوں کے ردکرتے رہتے ہیں۔ میری گذارش یہ ہے کہ، اس وقت دنیا میں جس شخص کے رد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ طاہر القادری صاحب ہیں۔ ان کے غلط عقائد دنیا میں آگ کی طرح پھیل رہے ہیں، اس لیے ان کا رد ضروری ہے۔ امید ہے علماء اس مسئلے پر توجہ دیں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بھائی آپ نے ایک عمدہ بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس طرح کے لوگوں کے عقائدواعمال اور پروپیگنڈے سے عالم اسلام کو محفوظ رکھے۔اس قبیل سے ایک کتاب ہم نے اپنی ویب پر اپلوڈ کررکھی ہے جس کی ڈیٹیل یہ ہے
کتاب کا نام
ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں
مصنف
حکیم محمدعمران ثاقب
ناشر
منہاج القرآن والسنۃ
تبصرہ
فراد امت تک دین کا پیغام پہنچانا نبوی مشن ہے جسے ارباب علم نےسنبھال رکھا ہے اور بخیر وخوبی سرانجام دے رہے ہیں لیکن بعض لوگ دین ومذہب کے نام پر لوگوں کا جذباتی ،مذہبی اورمعاشی استحصال کررہے ہیں افسوس کہ جناب طاہر القادری صاحب کا نام بھی انہی میں شامل ہے موصوف دین اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پرمعاشرے میں بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ان کےنام سے بہت سی کتابیں منصۂ شہود پر آچکی ہیں لیکن ان میں محکم استدلال کے بجائے من گھڑت اور ضعیف وواہی روایات سے دلیل اخذ کی جانے کی کوشش کی جاتی ہے اسی طرح تفسیر میں بھی موصوف کامنہج درست نہیں جناب ڈاکٹر رفض وتشیع کی طرف بھی میلان رکھتے ہیں جیسا کہ وہ باقاعدہ مجالس عزا میں جاکر خطاب کرتے ہیں زیرنظر کتاب میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی علمی خیانتوں کو طشت ازبام کیا گیا ہے جس سے ان کااصل چہرہ بے نقاب ہوکر سامنے آگیا ہے امیدہے کہ اس کےمطالعہ سے قارئین کو جناب ''شیخ الاسلام '' کو پہنچاننے میں آسانی رہے گی-
نوٹ
آن لائن ریڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ کےلیے یہاں کلک کریں
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

محمد عمران ثاقب کی کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں کا تعاقب بریلویوں کے طرف سے کیا گیا تھا جس کا جواب الجواب بھی عمران ثاقب حفظہ اللہ نے طاہر القادری خادم دین متین یا افاق اثیم کے نام سے دیے دیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔محترم عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ اس کتاب پر نظر ثانی فرما رہے ہیں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
میرے نزدیک اس وقت پوری دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا شخص طاہر قادری ہے ، میرے اس دعوی پر الحمدللہ صحیح احادیث موجود ہیں، فرصت ملتے ہی پیش کروں گا، ان شاء اللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ شاہدنذیربھائی جوں ہی مارکیٹ میں یہ کتاب آئے تو آپ اطلاع کیجئے گا انشاءاللہ اس اہم کتاب کوخریدکر لائبریری کی زینت بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
میرے نزدیک اس وقت پوری دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا شخص طاہر قادری ہے ، میرے اس دعوی پر الحمدللہ صحیح احادیث موجود ہیں، فرصت ملتے ہی پیش کروں گا، ان شاء اللہ۔
کفایت اللہ بھائی، طاہر القادری سے متعلق آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا، والسلام۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن ضیا حفظہ اللہ نے طاہر القادری کی کتاب مسئلہ استغاثہ کا مفصل جواب مکمل لکھ لیا ہے والحمدللہ
جزاک اللہ خیرا
بشیر صاحب اگر آپ کےلیے اس کتاب کے حصول تک رسائی ممکن ہے تو افادۂ عام کےلیے یہاں بھی پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
السلام علیکم۔

بھائی جان ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ
"طاہر القادری، خادم دین متین یا افاک اثیم۔۔۔۔" مارکیٹ میں کافی عرصے کی آ چکی ہے اور سکیننگ کے مرحلے میں ہے۔ ان شاء اللہ اس ہفتے کے آخر تک دینِ خالص ڈاٹ نیٹ پر دستیاب ہو گی۔ اس کے علاوہ کئی اہم اور نادر کتب بھی آپ دینِ خالص ڈاٹ نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

جزاکم اللہ خیرا
 
Top