• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلاق لینے کا حق جب جان پہ بن آئے.

زیاد اصغر

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2019
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
میری کزن اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے بوجہ اس کی زناخوری، جوابازی، اور بدکلامی سے تنگ آکر، مگر وہ طلاق نہیں دے رہا، ان کا زبانی کلامی نکاح ہوا تھا. وہ سعودی عرب میں ہوتا ہے پچھلے 8 سال سے، اور وہ واپس بھی نہیں آرہا، مکہ میں ان کا نکاح ہوا تھا، اس کی ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی، وہرخصتی سے پہلے خودکشی کر لینا چاہتی ہے. اس کے تمام گھر والے اس کی بات سے رضامند ہیں، مگر اس کا ابو علیحدگی پہ کسی صورت راضی نہیں،. اس کے لیے کوئی آسان حل بتائیے کی ان کی علیحدگی ہوجائے،
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میری کزن اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے بوجہ اس کی زناخوری، جوابازی، اور بدکلامی سے تنگ آکر، مگر وہ طلاق نہیں دے رہا، ان کا زبانی کلامی نکاح ہوا تھا. وہ سعودی عرب میں ہوتا ہے پچھلے 8 سال سے، اور وہ واپس بھی نہیں آرہا، مکہ میں ان کا نکاح ہوا تھا، اس کی ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی، وہرخصتی سے پہلے خودکشی کر لینا چاہتی ہے. اس کے تمام گھر والے اس کی بات سے رضامند ہیں، مگر اس کا ابو علیحدگی پہ کسی صورت راضی نہیں،. اس کے لیے کوئی آسان حل بتائیے کی ان کی علیحدگی ہوجائے،
عدالت سے رجوع کیا جائے۔ رشتہ داروں سے تعاون لیا جائے، جب عورت کے لیے کسی شخص کے ساتھ رہنا ہی ممکن نہیں تو اسے وہاں زبردستی لٹکائے رکھنا درست نہیں۔
لڑکی لڑکے کے اولیا کو اس معاملے کو حل کرنا چاہیے۔
 
Top