عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم! میری پوسٹس بکھری ہوئی ہیں ان سے غلط مطلب مت نکالئے گا۔ میں جو کتاب و سنت کی روشنی میں سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ ایک مجلس تین طلاق تین ہی ہیں۔جزاك الله خيراً عبدالرحمن بہائی
اہم بات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شک میں پڑا وہ حرام میں داخل ہؤا۔
لہٰذا اگر وہ ایک بھی ہے اور عدت گذر چکی ہے تو بھی وہ عورت کہیں اور جگہ نکاح کر لینے کی مجاز ہے اس پر اجماع ہے۔