محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,088
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
طواف کے بعد دو رکعتیں پڑھنا سنت ہے، یہ دو رکعتیں کسی بھی وقت ادا کی جا سکتی ہیں۔
سیدنا جبیر بن مطعم ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کسی کو منع مت کرو جس وقت بھی کوئی اس گھر کا طواف کرنا چاہے اور نماز پڑھنا چاہے (تو پڑھنے دو۔) دن ہو یا رات، خواہ کوئی وقت ہو۔“ فضل بن یعقوب نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے (خطاب کرتے ہوئے فرمایا) ”اے بنی عبدمناف! کسی کو منع مت کرو۔“
(سنن ابی داود: 1894)