• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظفر اقبال ظفر (معاون مدیر مجلہ الاساتذہ :الاثر پبلشرز کے تحت)

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
(ظفر اقبال ظفر )
السلام علیکم:
تمام احباب گرامی سے گزارش ہے کہ آپ حضرات میں سے جو شخص اچھی سے اچھی تحریر لکھ سکتا ہے اس کے لیےایک نادر موقع ہے کہ وہ اپنی تحریر جو صرف اور صرف( تعلیم)کے متعلقہ ہو لکھ کر ہمیں بیج دے مجلہ الاساتذہ آپ کی تحریری صلاحیت کو بڑھانے کےلیے آپ کی تحریر کا منتظر ہے تحریر سوفٹ کاپی(کمپوز شدہ ہو) میں ہو اور پہلےسے شائع شدہ‘نقل شدہ‘سلفی منہج کے مطابق‘ تحقیقی‘فرضی قصے کہانیوں سےپاک اور حالات کو مدنظر رکھ کرلکھی گئی ہو۔
نوٹ: یہ مجلہ صرف جدید تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے لیے ہے اور لکھاری کو اسی معیار کے مطابق اپنی تحریرلکھنی چاہیے۔
مثلاً:
٭نصاب تعلیم تبدیلی اورعصر حاضر میں ضرورت‘ اہمیت‘ نقصانات‘فوائد‘موجودہ پاکستان کانظام تعلیم‘بین الاقوامی معیار تعلیم اور اسلام کا نظام تعلیم‘ وقت کا اہم تقاضہ اور تعلیمی ضرورت‘ سائنس‘ اسلامیات ‘ مطالعہ پاکستان‘ جغرافیائی تعلیم کی اہمیت‘ اساتذہ اورطلبا کا ذمہ دارانہ کردار اور
تعلیمی ادارے اور جدید سہولیات کا فقدان سد باب
وغیرہ یعنی کہ صرف تعلیمی پہلو تحریر کا حصہ ہو۔
ظفر اقبال ظفر (معاون مدیر مجلہ الاساتذہ :الاثر پبلشرز لاہور)
 
Top