اور اگر اعتماد هوجاے تو پورا دین ناقص ھوجایگا
والعیاذ باللہ!
اپنی ماں کے خلاف بکواس کرنا کتنی بے غیرتی ہے!!!
یہ دنیا کا واحد کم نصیب فرقہ ہے کہ جس کی ابتداء وانتہاء گالم گلوچ پر ہے۔ محرم الحرام شروع ہوا نہیں اور ازواج مطہرات وصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تبرا شروع ہوگیا، کیا گالم گلوچ پر بھی کسی مذہب کی بنیاد ہو سکتی ہے؟
اللہ تعالیٰ ہدایت دیں!
فرمانِ باری ہے:
﴿ النَّبِىُّ أَولىٰ بِالمُؤمِنينَ مِن أَنفُسِهِم ۖ وَأَزوٰجُهُ أُمَّهـٰتُهُم ۗ ٦ ﴾ ۔۔۔ سورة النور
پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیاده حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریمﷺ کی وہ محبوب بیوی ہیں جن کے لحاف میں بھی وحی نازل ہوتی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی براءت میں سورۃ النور کے دو رکوع نازل فرمائے جن کی تا ابد تلاوت ہوتی رہے گی، اللہ، قرآن اور نبیﷺ کو ماننے والے نبی کریمﷺ کی اس محبوب ترین زوجہ مطہرہ کی براءت پیش کرتے رہیں گے، رغم انف الشیعہ۔ فرمانِ باری ہے۔
﴿ الخَبيثـٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثـٰتِ ۖ وَالطَّيِّبـٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبـٰتِ ۚ أُولـٰئِكَ مُبَرَّءونَ مِمّا يَقولونَ ۖ لَهُم مَغفِرَةٌ وَرِزقٌ كَريمٌ ٢٦ ﴾ ۔۔۔ سورة النور
خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لائق ہیں اور
پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہیں۔ ایسے پاک لوگوں کے متعلق جو کچھ بکواس (بہتان باز) کر رہے ہیں وه ان سے بالکل بری ہیں، ان کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی (26)
نبی کریمﷺ خود بھی پاک تھے اور آپ کی تمام ازواج مطہرات (جن میں سر فہرست سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہیں) بھی پاک تھیں۔
﴿ يـٰنِساءَ النَّبِىِّ لَستُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّساءِ ۚ إِنِ اتَّقَيتُنَّ فَلا تَخضَعنَ بِالقَولِ فَيَطمَعَ الَّذى فى قَلبِهِ مَرَضٌ وَقُلنَ قَولًا مَعروفًا ٣٢ وَقَرنَ فى بُيوتِكُنَّ وَلا تَبَرَّجنَ تَبَرُّجَ الجـٰهِلِيَّةِ الأولىٰ ۖ وَأَقِمنَ الصَّلوٰةَ وَءاتينَ الزَّكوٰةَ وَأَطِعنَ اللَّـهَ وَرَسولَهُ ۚ إِنَّما يُريدُ اللَّـهُ لِيُذهِبَ عَنكُمُ الرِّجسَ أَهلَ البَيتِ وَيُطَهِّرَكُم تَطهيرًا ٣٣ وَاذكُرنَ ما يُتلىٰ فى بُيوتِكُنَّ مِن ءايـٰتِ اللَّـهِ وَالحِكمَةِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كانَ لَطيفًا خَبيرًا ٣٤ ﴾ ۔۔۔ سورة الأحزاب
امام مالک نے کتنا درست فرمایا تھا کہ اگر یہودیوں سے پوچھا جائے کہ تم میں افضل ترین لوگ کون تھے؟ وہ کہیں گے کہ ہمارے نبی (سیدنا موسیٰ علیہ السلام) کے صحابہ! عیسائیوں سے پوچھا جائے کہ تمہارے افضل ترین لوگ کون تھے؟ وہ کہیں گے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے حواری! لیکن اگر شیعہ سے پوچھا کہ تمہارے بد ترین لوگ کون ہیں تو وہ جواب دیں گے ہمارے نبی کے صحابہ! (والعیاذ باللہ)
نبی کریمﷺ کے صحابہ تو وہ عظیم ہستیاں ہیں کہ جن کی تعریف اللہ رب العٰلمین یوں فرماتے ہیں:
﴿ مُحَمَّدٌ رَسولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذينَ مَعَهُ أَشِدّاءُ عَلَى الكُفّارِ رُحَماءُ بَينَهُم ۖ تَرىٰهُم رُكَّعًا سُجَّدًا يَبتَغونَ فَضلًا مِنَ اللَّـهِ وَرِضوٰنًا ۖ سيماهُم فى وُجوهِهِم مِن أَثَرِ السُّجودِ ۚ ذٰلِكَ مَثَلُهُم فِى التَّورىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُم فِى الإِنجيلِ كَزَرعٍ أَخرَجَ شَطـَٔهُ فَـٔازَرَهُ فَاستَغلَظَ فَاستَوىٰ عَلىٰ سوقِهِ يُعجِبُ الزُّرّاعَ لِيَغيظَ بِهِمُ الكُفّارَ ۗ وَعَدَ اللَّـهُ الَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّـٰلِحـٰتِ مِنهُم مَغفِرَةً وَأَجرًا عَظيمًا ٢٩ ﴾ ۔۔۔ سورة الفتح
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحمدل ہیں، تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع اور سجدے کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل اور رضامندی کی جستجو میں ہیں، ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدوں کے اﺛر سے ہے، ان کی یہی مثال تورات میں ہے اور ان کی مثال انجیل میں ہے، مثل اسی کھیتی کے جس نے اپنا انکھوا نکالا پھر اسے مضبوط کیا اور وه موٹا ہوگیا پھر اپنے تنے پر سیدھا کھڑا ہوگیا اور کسانوں کو خوش کرنے لگا تاکہ ان کی وجہ سے کافروں کو چڑائے، ان ایمان والوں اور نیک اعمال والوں سے اللہ نے بخشش کا اور بہت بڑے ﺛواب کا وعده کیا ہے (29)
امام مالك رحمہ اللہ نے اس آیت کریمہ
(لِيَغيظَ بِهِمُ الكُفّارَ ) سے استدلال فرمایا ہے کہ صرف کفار ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض رکھ سکتے ہیں۔
میرے دوستو! ازواج مطہرات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر عیب لگانا در اصل نبی کریمﷺ پر اور ان کی تربیت پر عیب لگانا ہے۔
اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں اور ہم سب کو حق کی طرف ہدایت نصیب فرمائیں!