محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
مجھے دکھ اس بات پر ہوا ہے کہ آج صبح اس لڑکی کے والدین کی گفتگو Ary چینل پر دکھا رہے تھے جو لڑکی کی وفات سے کچھ دیر قبل کی تھی،
ٹیکنالوجی کے مختلف کارناموں کے ساتھ اس لڑکی کی "ذہانت" کے بارے میں لڑکی کا والد کہہ رہا تھا کہ اسے چھ کلمے (نہ جانے یہ چھ کلمے کون سے ہیں،ان کا شریعت میں کوئی ثبوت نظر نہیں آیا)
بلے شاہ کے کلام،(اور آپ جانتے ہوں گے کہ بلے شاہ کے کلام میں اللہ کی کتنی توہین اور گستاخی ہے) اقبال اور فیض کے کلام بہت جلد یاد ہو جاتے تھے
لیکن اس لڑکی کے والدین سے میں نے یہ بات نہیں سنی کہ اسے قرآن و حدیث یاد تھے یا ہو جاتے تھے۔
زندگی گزر گئی وقت اجل آ جاتا ہے لیکن دنیا کی عزت دنیا میں رہ جاتی ہے اصل کامیابی تو آخرت کی ہے،کاش کہ اگر بچوں ،بچیوں کے والدین کو اتنی فکر اپنے بچے کے دینی تعلیم کی بھی ہو جتنی دنیاوی تعلیم کے لیے ہوتے ہے،کیونکہ عزت تو آخرت کی عزت ہے،اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
کوئی ان سچی باتوں سے یہ نہ سمجھے کہ یہ محض تنقید ہے بلکہ یہ کہ المیہ ہے جس پر ہمیں غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔