• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عالم آخرت اور صحیح مسلم شریف دارالسلام

شمولیت
دسمبر 02، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
السلام علیکم محترم عالم آخرت اور صحیح مسلم شریف دار السلام کا اپلوڈ کیجیئے مھربانی ھوگی اسلیے کتاب ھم لوگوں کے طرف دستیاب نھیں ہے اللہ آپ کو اس کا جزا دیگا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
محترم بھائی !
صحیح مسلم آپ کو مترجم چاہیئے ،یا عربی میں ؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
شمولیت
دسمبر 02، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
السلام علیکم محترم عالم آخرت. ڈاکٹر عبدالرحمان العریفی کی کتاب ہے جو دارالسلام سے چھپی ھے اور صحیح مسلم شریف دار السلام اردو ترجمہ
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
دارالسلام کی صحیح مسلم مترجم ابھی تک مکمل نہیں چھپی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عالم آخرت کتاب دارالسلام کی طرف سے چھپ کر ابھی منظر عام پر نہیں اس لیے سائٹ پر اپ لوڈ بھی نہیں کر سکے جیسے ہی چھپتی ہے تو ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کر دی جائے گی اور رہی بات دارالسلام کی طرف سے شائع شدہ صحیح مسلم مترجم کی تو اس پر کام جاری و ساری ہے اور ویب سائٹ پر تین جلدیں پبلش ہو چکی ہیں اور دارالسلام کی طرف سے ابھی طبع بھی تین ہی ہوئی ہیں۔صحیح مسلم کے لنک درج ذیل ہیں
صحیح مسلم جلد اول
صحیح مسلم جلد دوم
صحیح مسلم جلد سوم
 
Top