ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
لشکر طیبہ کشمیر کے علاوہ افغانستان ، چیچنیا ، تاجکستان اور بوسنیا میں عسکری کاروائیاں کر رہی ہے لشکر طیبہ مغربی ممالک میں اپنی جڑیں بناچکی ہے، امریکہ کے لئے بڑا خطرہ بنتی جارہی ہے۔
لشکر طیبہ کے کارکنان اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بیشتر امیر گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
امریکی فوج اور خفیہ ایجنسی کی پانچ سالہ تحقیق کے بعد رپورٹ،
http://www.hindustantimes.com/India-news/jandk/94-LeT-recruits-view-Jammu-and-Kashmir-as-fighting-front-US-report/Article1-1037819.aspxلشکر طیبہ کے کارکنان اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بیشتر امیر گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
امریکی فوج اور خفیہ ایجنسی کی پانچ سالہ تحقیق کے بعد رپورٹ،
انڑیا پریشان