محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یہ تو ایک بڑی غلطی ہے۔ لینکس سرور ہی عصر حاضر میں secured مانا جاتا ہے۔ ونڈوز پراجیکٹ کے لئے کوئی علیحدہ سرور لیا جا سکتا تھا۔محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔
جیسا کہ شاکر بھائی نے کہا تھا ٢٤ گھنٹوں کے اندر ہی میرا مسلہ ختم ہو گیا، الحمد للہوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔ ڈی این ایس سرورز میں بنیادی تبدیلی کی وجہ سے، عین ممکن ہے کہ جن کے پاس فورم اوپن ہو رہا ہے ان کے پاس بھی آئندہ کچھ گھنٹوں تک فورم بند ہو جائے۔ لیکن یہ عارضی تعطل ہوگا اور ان شاءاللہ چوبیس گھنٹے کے اندر یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کسی بھی سائٹ کی ڈی این ایس میں تبدیلی کا مطللب کہ سائٹ کا اپنا آئی پی ایڈریس بدل گیا ہے۔ اب یوزرز کے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ڈی این ایس کیشے کو کب فلیش کرتے ہیں یعنی پرانے آئی پی کو ڈیلیٹ کر کے نیا آئی پی ایڈریس کب تک حاصل کرتے ہیں۔ اس لئے اس ضمن میں ہم یہاں سرور کی جانب سے کچھ کر نہیں سکتے۔ آپ کو انتظار ہی کرنا پڑے گا یا پھر اوپر عامر بھائی نے جس سائٹ کا لنک دیا ہے اس سے فورم براؤز کر لیں۔
بھائی جان، دراصل ہم جس ہوسٹنگ پر ہیں، وہ ہمیں کسی بھی سب ڈومین کا پلیٹ فارم مین ڈومین سے علیحدہ رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ فی الحال تو چونکہ فوری طور پر حدیث پراجیکٹ پر کام کرنے کے لئے ونڈوز سرور درکار تھا اور ہم نے حدیث پراجیکٹ بھی مین ڈومین پر ہی لانچ کرنا ہے، لہٰذا عارضی بنیادوں پر یہ سیٹ اپ ہوا ہے۔ مستقل قریب میں ان شاءاللہ فورم کو پھر سے لینکس پر ہی لے کر جائیں گے اور دیگر تمام سب ڈومین بھی لینکس پر ہی رہیں گے۔یہ تو ایک بڑی غلطی ہے۔ لینکس سرور ہی عصر حاضر میں secured مانا جاتا ہے۔ ونڈوز پراجیکٹ کے لئے کوئی علیحدہ سرور لیا جا سکتا تھا۔