• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالقادر ملاں کی پھانسی میں حامد میر جعفر کا کردار - ثبوت کے لیے انتہائی اہم ویڈیو دیکھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عبدالقادر ملاں کی پھانسی میں حامد میر جعفر کا کردار !!!

یہ بات بہت کم لوگوں کو پتا ہوگی کہ عبدالقادر ملاں کو پھانسی کے تختے تک لانے میں حامد میر جعفر کا ایک بہت بڑا کرادر ہے ۔ عبدالقادر ملاں کی پھانسی کے بعد سامنے آنے والا ایک انتہائی اہم انکشاف ۔ ثبوت کے لیے انتہائی اہم ویڈیو دیکھیں

 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
عبدالقادر ملاں کی پھانسی میں حامد میر جعفر کا کردار !!!

یہ بات بہت کم لوگوں کو پتا ہوگی کہ عبدالقادر ملاں کو پھانسی کے تختے تک لانے میں حامد میر جعفر کا ایک بہت بڑا کرادر ہے ۔ عبدالقادر ملاں کی پھانسی کے بعد سامنے آنے والا ایک انتہائی اہم انکشاف ۔ ثبوت کے لیے انتہائی اہم ویڈیو دیکھیں

یہ لوگ اسلام دشمن لوگ ہیں اور ساتھ میں قادیانی عاصمہ جہانگیر بھی ساتھ بیٹھی ہے جو گاہے بگاہے اسلام کے خلاف زہر اگلتی رہتی ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی ان جاءکم فاسق بنباء فتبینوا کے تحت میں اس بات کو آگے پھیلانے میں ساتھ نہیں دیتا
اگرچہ حامد میر کی دو رخی کا تو کالموں سے پتا چلتا ہے جیسے ملالہ کے آنسو کالم میں اس نے کیسے ملامہ کے والد کی شریعت کے خلاف سائیڈ لی ہوئی ہے اور حق کو باطل سے گڈ مڈ کر کے پیش کیا ہے مگر موجودہ وڈیو میں بغیر سیاق و سباق کے کوئی دلیل مجھے نظر نہیں آئی حامد میر کی صحافتی چپقلش کافی ساتھیوں سے چل رہی ہے مثلا زید حامد اور مبشر لقمان وغیرہ تو ہو سکتا ہے اس کے کسی بیان کو آگے پیچھے سے کاٹ کے کچھ کا کچھ بنا دیا گیا ہو جیسے ڈاکٹر اسرار کے ایک وڈیو میں شاہد کچھ ایسا کیا گیا تھا تو بغیر تحقیق کے ایک فاسق میڈیا کی خبر چاہے وہ کسی فاسق کے بارے ہی ہو قبول کرنے پر میرا دل نہیں مانتا-
میرے خیال میں جہاں سے یہ وڈیو لی گئی ہے وہاں سے اس کی مکمل وڈیو لے کر اور پھر اس پر حامد میر کا ردعمل پوچھ کر لکھنا چاہے
محترم بھائی انتہائی معذرت مگر میں غیر شعوری طور پر ایک ایسے کام کا حصہ نہیں بننا چاہتا کہ جس سے لوگوں کا ایک مائنڈ بن جائے کہ وہ بغیر تحقیق کے اس طرح کرنے لگ جائیں
اس طرح مجھ سے بھی لا شعوری طور پر کبھی ہو جاتا ہے جب میں کسی کو باقی دلائل سے غلط سمجھ رہا ہوں تو پھر کبھی کمزور شہادت سے اسکے خلاف بات کر جاتا ہوں مگر میرے خیال میں احتیاط کرنی چاہیے
ایک لطیفہ ہے کہ ایک دن فٹ پاتھ پر سونے والا ایک آدمی رو رہا تھا لوگوں نے پوچھا کہ کیوں رو رہے ہو کہا کہ رات کو سوتے میں میرے اوپر سے چوہا گزر گیا کہا گیا کہ اس میں اتنی پریشانی کی کون سی بات ہے اسنے کہا کہ چوہے کہ پریشانی نہیں بلکہ آج چوہا گزرا ہے میں نے اگنور کر دیا تو کل بلی اور پھر اسی طرح ہوتے ہوتے ٹریفک ہی نہ گزرنے لگے
ہو سکتا ہے مجھے صحیح سمجھ نہ آیا ہو تو محترم بھائی اگر بعد میں سمجھ آ گیا تو ان شاءاللہ رجوع کر لوں گا اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو امین
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
عبدالقادر ملاں کی پھانسی میں حامد میر جعفر کا کردار !!!

یہ بات بہت کم لوگوں کو پتا ہوگی کہ عبدالقادر ملاں کو پھانسی کے تختے تک لانے میں حامد میر جعفر کا ایک بہت بڑا کرادر ہے ۔ عبدالقادر ملاں کی پھانسی کے بعد سامنے آنے والا ایک انتہائی اہم انکشاف ۔ ثبوت کے لیے انتہائی اہم ویڈیو دیکھیں

یہ بہت پہلے کی ویڈیو ہے۔۔۔جب عبدالقادر ملاں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی تھی
 
Top