• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ آدم کا سلام محبت

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
یہ ایک مسلم امیر البحر کا نام تھا جو کسی زمانے میں قزاق تھا لیکن بعد میں جو اندلس سے انخلا کےدنوں میں مسلمانوں کے بڑا کام آیا تھا.

""باربروسا"" پر پر نام کا گمان بھی نہیں ہو گا، اور سب سے برھ کر کہ میں بھی نک رکھ کر دیکھوں کی کیسا محسوس ہوتا ہے......ابھی تک تو لوگوں سے سنا ہی ہے کہ نام کچھ اور ہوتا ہے اور آئی ڈی کسی اور نک سے.

والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ ایک مسلم امیر البحر کا نام تھا جو کسی زمانے میں قزاق تھا لیکن بعد میں جو اندلس سے انخلا کےدنوں میں مسلمانوں کے بڑا کام آیا تھا.

""باربروسا"" پر پر نام کا گمان بھی نہیں ہو گا، اور سب سے برھ کر کہ میں بھی نک رکھ کر دیکھوں کی کیسا محسوس ہوتا ہے......ابھی تک تو لوگوں سے سنا ہی ہے کہ نام کچھ اور ہوتا ہے اور آئی ڈی کسی اور نک سے.

والسلام
پہلے آپ نے ’بابروسا‘ لکھا تھا۔ اب ’باربروسا‘ ہو گیا ہے۔
خیر آپ نے امیر البحر کی بات کی ہے تو پھر یہ صاحب خیر الدین پاشا باربروسا ہی ہوں گے۔(استاد گوگل کے شکریہ کے ساتھ) فی الحال باربروسا کر دیا ہے درست نہ ہو تو بتا دیجئے گا۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم بھائی عبداللہ آدم

امید ہے بخیریت ہوں گے ۔
کافی عرصہ بعد آپ کو السلام علیکم کہنے کا موقع ملا ۔
ان شاء اللہ اب آپ سے کچھ بات چیت ہوتی رہے گی۔

والسلام
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
چشم ما روشن دل ماشاد .

والسلام
السلام علیکم
بھائی عبداللہ آدم اس کا مطلب بھی بتادیں ، اور یہ بھی کہ کس کس کے لئے کہا ہے؟

والسلام
 
Top