محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی عرصہ قبل اس بارے میں سوال کیا گیا تھا لیکن کچھ مسئلہ مشکل ہونے اور کچھ اپنی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہ کر سکا۔۔ الحمدللہ اب میری طرف سے مکمل ہوا لیکن کیسا ہوا یہ اہل علم دیکھ کر بتائیں گے۔۔۔
عبداللہ ذوالبجادین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور انکے بارے میں یہ حدیث مختلف طرق سے مختلف صحابہ کرام سے مروی ہے۔۔
جسکا خلاصہ یہ ہے کہ تمام طرق کلام سے خالی نہیں ہیں ہر کسی میں کسی نہ کسی زاوے سے کلام کیا گیا ہے، ایک طریق جو حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اسکی سند میں بھی کلام ہے لیکن ان شاءاللہ اسکی سند حسن درجے کی ہے۔ یہاں میں مختصرا پوسٹ کرونگا تفصیل عربی میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔۔۔