• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد میلاد النبیﷺ کی حقیقت کیا ہے ؟

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
السلام علیکم
میرا ایک سوال ہے جس کا جواب میں اپنی تسلی کے لیے جاننا چاہتی ہوں
سوال: اسلام میں دو عیدوں کا زکر ہے کیا یہ عید میلاد النبی کہنا یا کسی کو عید میلاد النبی کہنا ٹھیک بات ہے؟
اور کیا اسلام میں اسکا زکر ہے کے تین عیدیں؟ یا پھر عید میلاد النبی اگر نہیں ہے تو لوگ کیوں عید مبارک کہتے ہیں اور اگر کہتے بھی ہیں تو انکی رہنمائی کیسے کی جاے؟
یا اگر میں کچھ غلط کہہ رہی ہوں تو مجھے سہی بات بتا کر میری رہنمائی کجیئے شکریہ
 
حیران کن بات ہے کے کسی نے بھی میری بات کا جواب ارسال نہیں کیا
 
Top