• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبرت والوں کے لیے تین نصیحتیں

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
سلف صالحین کی اپنے دوستوں کو تین نصیحتیں
1- مَن عَمِلَ لِاٰخِرَ تَہ کَفَاہُ اللّٰہُ اَمرَ دُنیاہ'
1- جو آدمی آخرت کے کامو ں میں لگ جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دنیا کے کاموں کی ذمہ داری لے لیتے ہیں۔
2- وَ مَن اَصلَحَ سَرِیرَ تَہ اَصلَحَ اللّٰہُ عَلاَنیتہ
2- جو شخص اپنے باطن کو صحیح کر لے اللہ اس کے ظاہر کو صحیح فرما دیتے ہیں۔
3- وَمَن اَصلَحَ فِیما بَینَہ وَ بَینَ اللّٰہِ اَصلَحَ اللّٰہُ مَا بَینَہ' وَ بَینَ النَّا سِ
3- جو اللہ تعالیٰ سے اپنا معاملہ صحیح کر لیتا ہے۔اللہ اس کے اور مخلوق کے درمیان کے معاملات کو صحیح کر دیتے ہیں، دنیا ذلیل ہوکر اس کے قدموں میں گرتی ہے۔(معارف القرآن جلد 4 صفحہ 679)
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
سلف صالحین کی اپنے دوستوں کو تین نصیحتیں
1- مَن عَمِلَ لِاٰخِرَ تَہ کَفَاہُ اللّٰہُ اَمرَ دُنیاہ'
1- جو آدمی آخرت کے کامو ں میں لگ جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دنیا کے کاموں کی ذمہ داری لے لیتے ہیں۔
2- وَ مَن اَصلَحَ سَرِیرَ تَہ اَصلَحَ اللّٰہُ عَلاَنیتہ
2- جو شخص اپنے باطن کو صحیح کر لے اللہ اس کے ظاہر کو صحیح فرما دیتے ہیں۔
3- وَمَن اَصلَحَ فِیما بَینَہ وَ بَینَ اللّٰہِ اَصلَحَ اللّٰہُ مَا بَینَہ' وَ بَینَ النَّا سِ
3- جو اللہ تعالیٰ سے اپنا معاملہ صحیح کر لیتا ہے۔اللہ اس کے اور مخلوق کے درمیان کے معاملات کو صحیح کر دیتے ہیں، دنیا ذلیل ہوکر اس کے قدموں میں گرتی ہے۔(معارف القرآن جلد 4 صفحہ 679)
کیاہی عمدہ نصحتیں آپ نےنقل فرمائ ہیں۔اللہ آپ کو جزائےخیردے۔ان کےاندربندہءمومن کی پوری تصویرنظرآتی ہے۔
 
Top