محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 03 | ای پی: 89
دنیا سے جانے والے ہر شخص کے ساتھ راحت قبر یا عذاب قبر کا معاملہ پیش آتا ہے، اس ویڈیو میں چند ایسے دلائل کا ذکر ہوا ہے جن میں کچھ لوگوں کے ساتھ موت کے بعد سزا کا معاملہ ہوتا ہے جوکہ عذاب قبر پر واضح دلائل ہیں. تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!