محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 06 | ای پی: 92
اس ویڈیو میں عذاب قبر کے منکرین کے تین سوالات پیش کرکے ان کے جوابات دیئے گئے ہیں، ان سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے کہ اگر ہم عذاب قبر کے نظریہ کو مان لیں تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انسان کو تین زندگیاں اور تین موتیں ملیں گی، اور یہ بات تو قرآن کریم کے خلاف ہے. تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!