• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 10 | ای پی: 96

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
722
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
53
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 10 | ای پی: 96

اس ویڈیو میں ان لوگوں کے دلائل ذکر کیئے جائیں گے جو عذاب قبر کے منکر تو نہیں ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ راحت و عذاب کا معاملہ جسم کے ساتھ نہیں ہوتا جسے دفن کیا جاتا ہے بلکہ اللہ تعالی روح کو اور جسم دیتے جہاں عذاب دیا جاتا ہے، وه دلائل کیا ہیں؟ اور کیا ان سے اس طرح کا استدلال کرنا درست ہے؟ کیا روح کا اپنا جسم ہے؟ وہ کیوں اس طرح کا موقف رکھتے ہیں؟ اس موقف والوں کو کیا شبہ ہوا جس کی بنیاد پر وہ یہ موقف رکھتے ہیں؟ تفصیلات ویڈیو میں

نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!
 
Top