محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 12 | ای پی: 98
اس ویڈیو میں دوسری اور تیسری حدیث پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ میت کے ساتھ دنیا والی قبر میں ہی سارے حالات گزرتے ہیں الگ سے برزخی قبر نہیں دی جاتی، دنیا کی قبر میں عذاب و راحت کی تاویل کرنے والوں کی پہلی دلیل پیش کرکے اس کا عقلی و نقلی طور پر تفصیلی جواب دیا گیا ہے.. تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!