• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربوں کی معافی جس نے دنیا کو ہلا دیا | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 39

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
عربوں کی معافی جس نے دنیا کو ہلا دیا | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 39

سعودیہ میں قصاص کے واقعہ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، معافی کا انوکھا انداز، سعودیہ میں حدود، قصاص کیا ہے اور دیت کتنی ہے؟ قصاص زندگی کی امانت کیسے ہے؟ سعودیہ میں اور بھی اس طرح کی نظام انصاف کی مثالیں موجود ہیں! 80 ممالک سزائے موت ختم کر چکے ہیں، اس کا نتیجہ کیا نکلا ہے، اسلام میں مقتول کے ورثاء کے پاس تین اختیار کون سے ہیں؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top