محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عربوں کی معافی جس نے دنیا کو ہلا دیا | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 39
سعودیہ میں قصاص کے واقعہ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، معافی کا انوکھا انداز، سعودیہ میں حدود، قصاص کیا ہے اور دیت کتنی ہے؟ قصاص زندگی کی امانت کیسے ہے؟ سعودیہ میں اور بھی اس طرح کی نظام انصاف کی مثالیں موجود ہیں! 80 ممالک سزائے موت ختم کر چکے ہیں، اس کا نتیجہ کیا نکلا ہے، اسلام میں مقتول کے ورثاء کے پاس تین اختیار کون سے ہیں؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔