• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی اردو لغت

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
عربی سے اردو لغت درکار ہے۔ القاموس الوحید وغیرہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی یہ کچھ لغات ہیں۔جن سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔اور پھر ان کتب کے علاوہ آپ اس سیکشن ’’عربی زبان وادب‘‘ کا چکر لگائیں مزید بھی کتب ملیں گی جن سے استفادہ یقیناً فوائد کا حامل ہوگا
1۔القاموس الاصطلاحی(عربی۔اردو)
2۔القاموس الجدید (اردو عربی لغت)اضافہ شدہ
3۔القاموس الجدید (اردو عربی لغت)
4۔القاموس الوحید
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
ان تمام لغت کے لنک خراب ہیں کوئی بھی لغت ڈاونلوڈ نہیں ہورہی اگر ہوتی بھی ہے تو درمیان میں رک جاتی ہے۔
میں نے تو ڈاونلوڈ کرلیا ہے مجھے تو کسی قسم کی کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوئی ۔۔۔ آپ دوبارہ چیک کیجئے ۔۔۔ شاید انٹرنٹ کا کوئی پرابلم رہا ہو ۔۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ان تمام لغت کے لنک خراب ہیں کوئی بھی لغت ڈاونلوڈ نہیں ہورہی اگر ہوتی بھی ہے تو درمیان میں رک جاتی ہے۔
شاہد بھائی ہمارے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔آپ ایک بار پھر براؤزر تبدیل کرکے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کریں۔ان شاءاللہ آسانی ہوگی
 
Top