• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@رضا میاں بھائی ! آپ بتارہے تھے ، کسی تفسیر کا اردو ترجمہ مارکیٹ میں آیا ہے ؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
@رضا میاں بھائی ! آپ بتارہے تھے ، کسی تفسیر کا اردو ترجمہ مارکیٹ میں آیا ہے ؟
جی تفسیر بغوی کا اردو ترجمہ یہاں سے خریدا جا سکتا ہے۔
http://taleefat.com/Baghwi
میں نے آن لائن آرڈر کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے امریکہ تک شپنگ کی سہولیت نہیں دی ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی تفسیر بغوی کا اردو ترجمہ یہاں سے خریدا جا سکتا ہے۔
http://taleefat.com/Baghwi
میں نے آن لائن آرڈر کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے امریکہ تک شپنگ کی سہولیت نہیں دی ہے۔
تفسیر بغوی کے ایک ترجمے کا اوپر بھی ذکرہے ، یہ وہی ہے یا کوئی نیا ہے ؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
تفسیر بغوی کے ایک ترجمے کا اوپر بھی ذکرہے ، یہ وہی ہے یا کوئی نیا ہے ؟
مترجم کا نام نہیں لکھا ہے سوائے اس کے کہ تعارفِ تفسیر مفتی تقی عثمانی صاحب نے لکھا ہے۔
 
Top