• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی جاننے والوں سے ایک درخواست

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اہل علم سے گزارش ہے کی اگر وہ عربی جانتے ہوں تو برائے مہربانی اسکا ترجمہ کر دیں میں کافی دنوں سے پریشان ہوں اسکو لیکر دو تین بھائیوں کو عربی آ تی ہے لیکن پھر بھی وہ اسکا ترجمہ نہ کر سکے اسی وجہ سے میں آ پ حضرات سے ترجمہ کرنے کی اپیل کر رہا ہوں میری مدد کریں اللہ آ پ سب کو جزائے خیر دے آ میں

اسکا ترجمہ کرنا ہے

PhotoGrid_1439131194570.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
علي بن اسمح اليعقوبي الشافعي علاء الدين المعروف علي منلا نشأ ببلاد التتار ثم قدم الروم ثم تزهد ودخل دمشق سنة بضع وثمانين وستمائة فقطنها وكان يلف رأسه بمئزر صغير كثير الصيانة والقناعة شديد الحط على ابن تيمية وحج سنة 710 ومات باللجون راجعا عفا الله عنه وإيانا ۔
علی بن اسمح یعقوبی شافعی علاء الدین ، علی منلا کے نام سے معروف تھے ، تاتاریوں کے ملک میں پیدا ہوئے ، پھر روم چلے گئے ، پھر زہد و ورع کی طرف مائل ہوئے اور تقریبا 680 ھ میں دمشق جاكر آباد ہوگئے ، سر پر ایک ہلکی چادر باندھ کر رکھتے ، بہت زیادہ محتاط ، قناعت پسند تھے ، ابن تیمیہ کے بہت زیادہ خلاف تھے ،710 ھ میں حج کیا اور دوران واپسی لجون مقام پر وفات پاگئے ، اللہ ہم سب سے درگزر فرمائے ۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
بھائ جان اللہ آ پ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور آ پ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آ مین
 
Top