• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سیکھنے کی کتاب

شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
اسلام علیکم!
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ عربی سیکھنے کے لئیے کون کون سی کتب معاون ہوں گی؟
میرے پاس کلاس لینے کا ٹائم نہیں ہوتا اور میں عربی بھی سیکھنا چاہتا ہوں تاکہ قرآن پاک اور احادیث پڑھ ہی سنجھ جاؤں اور ترجمہ کی ضرورت نہ پڑے۔ اور خود بھی عربی بول سکوں۔
اور تجوید کی بھی کوئی کتاب بتا دیں۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اسلام علیکم!
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ عربی سیکھنے کے لئیے کون کون سی کتب معاون ہوں گی؟
میرے پاس کلاس لینے کا ٹائم نہیں ہوتا اور میں عربی بھی سیکھنا چاہتا ہوں تاکہ قرآن پاک اور احادیث پڑھ ہی سنجھ جاؤں اور ترجمہ کی ضرورت نہ پڑے۔ اور خود بھی عربی بول سکوں۔
اور تجوید کی بھی کوئی کتاب بتا دیں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کے لیے محترمی و مکرمی ابو فہد قاری عبدالحفیظ ثاقب حفظہ اللہ تعالٰی کی ” فہم ِ قرآن کورس“ بہترین رہے گا ۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں جو کتاب و سُنت کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اسلام ہاوس پر میرا خیال ہے کسی شیخ کے عربی زبان بول چال پر لیکچرز موجود ہیں کسی زمانے میں دیکھے تھے
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بھائی عربی گرامر قرآن کریم سے نام کی کتاب نئے اور آسان انداز سے عربی زبان سکھاتی ہے، باذن اللہ۔ آپ اس کو مطالعہ کریں ان شاء اللہ مفید ہوگا۔ مندرجہ ذیل لنک سے آپ کو ملیگی ان انشاء اللہ۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Arbi-Gramer-Quran-kareem-Se
 
Top