• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
423
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ ابن داود بہت مفید سائٹ ہے
جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,113
پوائنٹ
412

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,393
ری ایکشن اسکور
2,722
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یوٹیوب پر MTV چینل کا بھی ایک پروگرام ہے، مگر MTV ایک قادیانی چینل ہے، لہٰذا معلوم نہیں اس میں اردو کے ساتھ اور کیا شامل کیا گیا ہے!
اور ویسے بھی ان کی استانیوں کی اپنی اردو پنجابی زدہ ہے۔ (پنجابی بھائیوں سے معذرت کے ساتھ! ابتسامہ)
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,393
ری ایکشن اسکور
2,722
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غریب الوطن لوگوں کے کو بچوں کو اردو سکھانے کے لئے :
ڈینو لنگو ڈاٹ کام
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,293
پوائنٹ
326
والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ۔۔۔صرف اردو نہیں موسیقی سنانے کا بھی موثر اقدام کیا گیا ہے۔اگر آپ روابط حذف کر دیں تو بہت مناسب ہے۔دوسری بات یہ کہ اگر غریب الوطن والدین بچوں کو خود ہی روزانہ پندرہ منٹ پڑھا لیں تو زیادہ سود مند ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,393
ری ایکشن اسکور
2,722
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کس لنک کو کی بات ہے ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,113
پوائنٹ
412
والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ۔۔۔صرف اردو نہیں موسیقی سنانے کا بھی موثر اقدام کیا گیا ہے۔اگر آپ روابط حذف کر دیں تو بہت مناسب ہے۔دوسری بات یہ کہ اگر غریب الوطن والدین بچوں کو خود ہی روزانہ پندرہ منٹ پڑھا لیں تو زیادہ سود مند ہے۔
آپ کوئی وبسائٹ بتا دیں
 
Top