• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی متن سے حرکات ختم کرنا !

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين

شمولیت
جون 18، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایم ایس ورڈ میں Replace کا فنکشن استعمال کریں ۔
Find with میں وہ حرکت (اعراب) ٹائپ کریں کہ جسے حذف کرنا مقصود ہے ۔
لیکن Replace with کو خالی چھوڑدیں ۔​
اور پھر Replace All کو دبائیں ۔
اسی عمل کو دہراتے ہوئے ایک ایک کرکے تمام اعراب ختم کرلیں ۔
اللہ کریم آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين

آپ مکتبہ شاملہ کے ذریعہ بھی بآسانی ختم کرسکتے ہیں
اس میں باقاعدہ اعراب ختم کرنے کا ایک آپشن موجود ہے ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔
http://ihyas.com/aup/
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔
http://ihyas.com/aup/
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے ، آمین ۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
السلام علیکم،
https://github.com/azeemdin/urduproofreader/raw/master/current release/UrduProofReader.exe
یہ ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ یہ اسکے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا ہے ، خاص کر پروف ریڈنگ کے لئے ہے ۔
مندرجہ ذیل عربی اور اردو کے متبدل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، اعراب بھی ختم کرتا ہے ۔
https://archive.org/download/arabic-urdu-convertor-997/Arabic_urdu_convertor_997.zip

MQH Text Edior یہ پروف ریڈنگ ، اخفاء تشکیل ، عربی - اردو متبدل ، پروف ریڈنگ وغیرہ سب کے لئے مؤثر ہے
https://archive.org/download/mqh-3a/MQH3a.zip
 
Last edited:

شکریہ !
 
Top