• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم ،
مجھے ایک عربی کتاب کا اردو میں ترجمہ کروانا ہے،
یہاں پر کوئی صاحب ہیں جو یہ کام کر سکیں؟
اس کا خرچ میں برداشت کروں گا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام علیکم ،
مجھے ایک عربی کتاب کا اردو میں ترجمہ کروانا ہے،
یہاں پر کوئی صاحب ہیں جو یہ کام کر سکیں؟
اس کا خرچ میں برداشت کروں گا۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب کی تفصیلات بیان کردیں ، تاکہ اراکین کے لیے آسانی رہے ۔
 

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
کتاب کا نام یہ ہے۔

فتح البارى كتاب الفتن

تقريباً 550 صفحات ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس کتاب کا ترجمہ کتنے دنوں میں ہو سکتا ہے؟
مترجم کی صوابدید پر ہے کہ وہ ہر روز کتنا وقت صرف کرتا ہے ؟ اور کتنے صفحوں کا ترجمہ کرتا ہے ۔ میری نظر میں اگر کوئی ایمرجنسی نہ ہو تو ایک سال لگ جائے گا ، اور جلدی کی صورت میں بھی دو تین مہینے تو لگیں گے ، ہمارے فورم پر ایک ماہر مترجم ہیں محترم @حافظ فیض اللہ ناصر ، ان سے راہنمائی لی جاسکتی ہے ۔ بلکہ اگر ممکن ہو تو ترجمہ بھی ان سے کروالیں ، وہ مستقل طور پر ’’ مترجم ‘‘ ہیں ۔
 
Top