جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
بہت اچھا قانون ہے
میرے ساتھ بحث مباحثہ میں بھی کچھ ممبران نے کاپی پیسٹ سے کام لیا ہے ۔ کیا ان تھریڈ کی نشاندہی کردوں یا آپ خود ہی ڈیلیٹ کردیں گے
جزاک اللہ خیرا، تلمیذ بھائی ہماری کوشش ہوتی ہے۔ اور آئندہ ان شاءاللہ اس پر سختی سے عمل کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ آپ دعا کیا کریں۔ باقی اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوچکا ہے۔ اور جہاں پر ہماری طرف سے سستی دیکھنے کو ملی ہے تو آپ بےشک ان تھریڈ کا لنکس مجھے پی ایم کرسکتے ہیں۔ ۔۔ اگر یہی صورت حال ہوئی تو ضرور حذف کرنے میں کوئی دیر نہیں کی جائے گی۔
السلام علیکم
دوستو جو مراسلہ یا مراسلے ڈیلیٹ ہو چکے ہیں انہیں اب جانے دیں، کلیم بھائی سیدھے سادھے ممبر ہیں ان سے شائد جواب صحیح سے بن نہیں پایا اسے بھی اگنور کر دیں اور کام چلنے دیں تاکہ اچھا ماحول بھی بنا رہے۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کنعان بھائی ہم یہ کام پہلے بھی کرتے آئے ہیں۔ اور آئندہ ان شاءاللہ سختی سے اس پر عمل کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ اللہ تعالیٰ انصاف تھامنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
کنعان بھائی کوئی ایسی بات نہیں،کلیم بھائی تو ہماری جان ہے،بس گلا شکوہ بھی تو اپنوں ہی سے ہوتا ہے،ویسے اصول زبردست بتایا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔ ہم م م م م جان ؟
جی عزمی بھائی، آپ کاخلوص اور آپ کی محبت کا دل سے شاکر ہوں، اور شروع سے ہماری یہی کوشش رہی ہے کہ کسی بھی ممبر کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی بھی زیادتی نہ ہو، لیکن ہم بھی انسان ہیں۔ اس لیے کبھی ایسی ویسی بات یا عمل ہوجائے تو آپ بھی اگنور کرجایا کریں۔ ہاں بتانا آپ کا فرض ہے۔ جہاں کوئی زیادتی وغیرہ کی صورت بن گئی ہوتی ہے تو کمیٹی کی مشاورت کے بعد فیصلہ بہت جلد سامنے آجایا کرتا ہوتا ہے۔آپ کی ان پوسٹس پر بھی مشورہ کیا جارہا ہے۔ قوی امید ہے بہت جلد رائے سامنے آجائے گی۔
آپ سیدھی سی بات کہہ دے کہ ہمارے پاس دلائل نہیں ہیں،آلبتہ اختیارات ہیں سو وہ استعمال کر لیئے۔عزمی صاحب آپ کو فتح مبین مبارک ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم
آپس میں فرینڈلی گفتگو کرنی چاہئے یقین جانئے یہ فائدہ مند ثابت ہوتی ھے اور ایک دوسرے کی عزت بھی بنی رہتی ھے، جو ہم/ آپ جانتے ہیں آپس میں دوسرں کو شیئر کر دیں آگے متفق ہونا یا نہ ہونا اس پر توجہ نہیں کرنی چاہئے کیونکہ اس میں سامنے والی کی عمر، تعلیم اور اس کا اپنا مشاہدہ بھی ہوتا ھے، مقابلہ والی گفتگو ہمیشہ نقصان دہ ہوتی ھے اس لئے اس سے اجتناب برتنا چاہئے۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین کنعان بھائی