طارق بن زیاد
مشہور رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2011
- پیغامات
- 324
- ری ایکشن اسکور
- 1,719
- پوائنٹ
- 139
السلام علیکم محترم
امید کہ ان شاء اللہ آپ بخیر ہونگے۔
سوال یہ ہے کہ آج بتاریخ ١٧ اکٹوبر کو سعودی عربیہ میں یکم ذی الحجہ ہے جب کہ انڈیا میں ١٨ اکٹوبر کو ۔
تو عرفہ کا روزہ کس تاریخ کے اعتبار سے رکھنا چاہئے؟