• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقائد کی کتب

شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
اسلام علیکم۔محدثین نے جو عقائد پہ کتابیں لکھی ہیں ان میں سے جن کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے ان کے لنکس چاہیے مجھے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
محدثین نے تو زیادہ تر احادیث کی کتب تالیف کی ہیں..جس میں عقائد و مسائل سب کچھ ہے .البتہ دیگر علماء نے خاص عقائد پر کتب تحریر کی ہیں..شائد یہ ربط آپ کے لیے مفید رہے..
 
شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
بھائی جس طرح محدثین نے مسائل پہ کتابیں لکھی ہیں ویسے ہی عقائد پہ بھی لکھی ہیں۔جیسے ابن خزیمہ کی کتاب التوحید امام دارمی کی الرد علی الجہمیہ
 
Top