قرآن مجید و احادیث نبویﷺ کی رو سے اہل بیت سے مراد نبی اکرمﷺ کی ازواج مطہرات اور اولاد مبارکہ ہیں ۔ مگر شیعہ ا س کے منکر ہیں ۔ ان کے نزدیک اہل بیت پنج تن پاک ہیں ۔ اب انہی ہستیوں کی توہین شیعہ کی زبانی سنیں جن کے وہ بظاہر محب بنے ہوئے ہیں ۔
(۱) حضرت علیؓ نے ووٹ لینے کی خاطر ہر حربہ استعمال کیا ۔
(احتجاج طبرسی ج ۱ص ۱۰۷)
(۲) حضرت علی ؓنے موت سے ڈرتے ہوئے مجبوراً بیعت صدیق کی ۔
(تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱ ص ۲۵۲)
(۳) حضرت علیؓ نے اپنے زمانہ خلافت میں بھی دباؤمیں آکر حق کو ظاہر نہ کیا۔
(مجلس المومنین ج۱ ص ۵۴)
(۴) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے حضرت علیؓ کو سخت الفاظ میں ڈانٹا کہ تم بچوں کی طرح شکم مادرمیں پردہ نشین ہوگئے اور ذلیل کی طرح بھاگ آئے ۔ تم نے زمانہ کے بہادروں کو بچھاڑا لیکن ان نامرادوں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔
(حق الیقین ص ۲۰۳)
(۵) حضرت فاطمہ ؓ حضرت علیؓ کے ساتھ اپنے نکاح کے بارے میں ناخوش تھیں ۔
(فروع کافی ج۲ ص ۱۵۷)
(۶) حضرت فاطمہؓ نے بادل نخواستہ حضرت حسینؓ کو جنا ۔
(معاذ اللہ )
(جلاء العیون ج ۲ ص ۴۳۵)
(۷) شیعہ حضرت علی اور ان کی اولاد کے منکرہیں ، ملاحظہ ہو ۔ (جلاد العیون ص ۳۹۰ ملاباقرمجلسی) شیعون نے کہا ، آپ (حضرت حسنؓ) کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ معاویہ سے صلح کرنا چاہتے ہیں اور خلافت ان کو دینا چاہتے ہیں تو تمام یہ کہتے ہوئے اٹھ گئے کہ یہ بھی باپ (حضرت علیؓ) کی طرح کافر ہوگیا (معاذ اللہ) تو آپ کے خیمہ میں گئے اور اسباب کو لوٹ لیا یہاں تک کہ آپ کے پاؤں کے نیچے سے مصلّٰی بھی کھینچ لیا۔
(۸) قتل حسین کے اصل ذمہ دار کون لوگ ہیں ؟ فرمان علیؓ ۔ اہل کوفہ سب شیعہ تھے ۔
(نہج البلاغۃ ص ۶۶)
(۹) سفر کربلا میں مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر سن کر حضرت حسینؓ کاارشاد کہ ہمیں ہمارے شیعوں نے رسوا کردیا۔
(قصل البی مختف ص ۴۳)جنگ سے پہلے میدان کربلا میں حضرت حسین ؓ نے شیعوں کو وفاداری و جانثاری کے دعوے یا دلائے مگر وہ ہر چیز سے مکر گئے
(قصل ابی مختف ص ۴۴)
(۱۰) میدان کربلا میں شہادت حسین کے بعد اہل بیت کو لوٹنے اور رونے والے شیعہ تھے ۔
(ذبح عظیم اور نوالعین ص ۱۴۸)
(۱۱) شہادت حسین کے بعد بازار کوفہ میں اہل بیت نے ماتم کرنے والے شیعوں کو مکار اور غدار کہا اور اپنا قاتل ٹھہرایا۔
(۱۲) خطبہ زین العابدین :- اے ماتم کرنے والو! ہمارا قاتل تمہارے سوا کون ہے؟
(جلا العیون ج ۱ ص ۵۹۴)
مزید معلومات کے لئے ملاحظہ ہو نادر تحقیقی رسالہ
’’ حضرت حسین کے قاتل خود شیعہ تھے‘‘ ۔ (کتب شیعہ سے سنسنی خیز انکشافات ) مؤلفہ مولانا اللہ یار خان صاحب ناشر تحریک نفاذ فقہ حنفیہ پاکستان ، بخاری اکاڈمی۔ مہربان کالونی ۔ملتان۔