• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور رائے ونڈ مرکز کے امام

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
محمد ارسلان و بھائی جواد صاحب :
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
آپ سے ایسے ہی جاہلانہ جواب کی توقع تھی ،ابھی اس آیت کا ورد کرتے رہیں "اذ خاطبھم الجاہلون قالو سلاما "

بندہ نے جن تین اہل علم حضرات سے اس کا جواب پوچھا ہے جب وہ حضرات کچھ ارشاد فرما لیں گے تو اس پر بات کرون گا اور پھر جنابین کی جہالت کو بھی عیاں کروں گا

بندہ نے جو اہل حدیث اکابر کے حیات وسماع کے متعلق عقیدے نقل کئے ہیں اگر جنابین ان کے بارے کچھ ارشاد فرمائیں کہ یہ عقیدے مشرکانہ ہیں یا موحدانہ ان کا قائل مشرک ہے یا موحد ؟تو بندہ جنابین کا ممنون ہوگا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ سے ایسے ہی جاہلانہ جواب کی توقع تھی
اس میں جہالت کی کونسی بات ہے، بلکہ آپ نے تو وضاحت چاہی اور ہم نے لکھ دی، کیا آپ پھر اس بات پر خوش ہوتے کہ ہم صرف حنفی مقلد کو تو جاہل سمجھتے جبکہ شافعی، مالکی اور حنبلی مقلدین کو اہل علم میں شمار کرتے، نہیں یہ بے انصافی ہے، آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کہ ہم اہل حدیث کے نظریے کے مطابق تمام اقسام کے مقلدین کا جرم ایک جیسا ہے۔
بندہ نے جن تین اہل علم حضرات سے اس کا جواب پوچھا ہے جب وہ حضرات کچھ ارشاد فرما لیں گے تو اس پر بات کرون گا اور پھر جنابین کی جہالت کو بھی عیاں کروں گا
آپ نے جن تین علماء کے نام لکھے ہیں ، ان کا موقف بھی یہی ہو گا (ان شاءاللہ) جو میں نے اور محمد علی جواد بھائی نے پیش کیا ہے، کیونکہ ہمارا پیش کردہ موقف صرف دو افراد کا نظریہ نہیں بلکہ پوری جماعت کا متفقہ نظریہ ہے کہ کتاب و سنت کے خلاف کسی کی بھی بات کو ماننے والا مقلد جاہل ہے۔ آپ یوں کریں کہ اب ان تین علماء اہل حدیث سے یہ پوچھیں کہ جو نظریہ محمد علی جواد بھائی اور ارسلان نے پیش کیا ہے کیا وہ درست ہے یا نہیں؟
بندہ نے جو اہل حدیث اکابر کے حیات وسماع کے متعلق عقیدے نقل کئے ہیں اگر جنابین ان کے بارے کچھ ارشاد فرمائیں کہ یہ عقیدے مشرکانہ ہیں یا موحدانہ ان کا قائل مشرک ہے یا موحد ؟تو بندہ جنابین کا ممنون ہوگا۔
تکفیر کے موضوع پر علماء ہی کچھ بتائیں گے، ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ جس کا جو موقف غلط ہوا وہ Reject۔
 
Top