ابهی یه کتاب کی پهلی جلد هی شائع هوئی هے باقی ابهی قلم سے نکلنی باقی هیں.
یه کتاب بهت احپهی هے.
اور میرے خیال سے علم الکلام پر یه پهلی کتاب هے جو اهل حدیث کے کسی عالم نے لکھی هے.
اور اس پر فخر الدین رازی پر بهت تنقید موجود هے.
هم تو اسکو بار بار پڑھے گئے.
هم کو تو بهت خوشی هوئی جب یه کتاب همارے پاس آئ.
واصل واسطی صاحب همارے ادره علوم اثریه میں تشریف لائے تهے.
امید هے جلد هی دوسری تیسری اور چوتهی جلد بهی قلم سے نکل کر شائع هو گی الله مولف اور صحت وتندروستی دیں اور اس کتاب کو ذریعے نجات بنا دیں.
آمین
نیز اس کتاب کور جلد از جلد مکمل کرنے کی توفیق دیں اور اپنی رحمت ومدد بهی عطا کریں.