محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
علاج بالغذاءکے لیے گھر میں کن اشیاء کا ہونا ضروری ہے؟ | حکیم ابو عامر | طب و حکمت | ای پی: 33
ہمارے کچن میں کون کون سی چیزیں ہونی چاہیئے؟ لونگ کے کتنے فوائد ہیں؟ ہلدی کے کیا فوائد ہیں اور اسے استعمال کیسے کیا جائے؟ کیا قمردرد کے لیے ہلدی استعمال کی جا سکتی ہے؟ ادرک کا مزاج کیا ہے اور اس کے کتنے فوائد ہیں؟ جوڑوں کے درد کا علاج کیسے ادرک سے کیسے ممکن ہے؟ تیزابیت کو کیسے ختم کیا جائے؟ لہسن کے اثرات وفوائد کیا ہیں؟ تفصیلات اس ویڈیو میںنوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔بالغذاء
Last edited by a moderator: