عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,132
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے الوصیۃ الکبری میں لکھا ہے:
وَالْوَاجِبُ عَلَى الْمُسْلِمِ إذَا سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ أَنْ يَقُولَ: لَا أَنَا شكيلي وَلَا قرفندي؛ بَلْ أَنَا مُسْلِمٌ مُتَّبِعٌ لِكِتَابِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ.
شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے یہ عبارت التحذير من التفريق بين الأمة وامتحانها بما يزيد فرقتها واختلافها کے تحت ذکر کی ہے. ایک شخص جو اپنے آپ کو صرف مسلم کہنے کا قائل ہے وہ اس عبارت کو اپنی تائید میں پیش کر کے کہتا ہے کہ شیخ الاسلام نے صرف مسلم کہنے کا حکم دیا ہے.
حالانکہ معاملہ ایسا بالکل نہیں ہے. میں صرف شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے سلفی مسلک کے بارے میں اقوال چاہتا ہوں. کوئی کتاب ہو تو بھی چلے گا.
اسی طرح شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا بھی ایک قول ذکر کیا ہے کہ انھوں نے سلفیوں کی مذمت کی تھی. حالانکہ معاملہ ایسا نہیں. شیخ رحمہ اللہ نے تکفیری وغیرہ کی مذمت کی ہے.
میں شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے بھی اس تعلق سے اقوال مع حوالہ جاننا چایتا ہوں. سلف سے کیا مقصود ہے اس تعلق سے فتاوى نور على الدرب میں کچھ ملا ہے. لیکن اس سے تشفی نہیں ہو سکی.
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ