• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء نجد رحمہم اللہ پر خوارج ہونے کی تہمت

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
512
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
علماء نجد رحمہم اللہ پر خوارج ہونے کی تہمت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شیخ عبد اللطیف بن عبد الرحمن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

وقد غلط كثير من المشركين في هذه الأعصار، وظنوا أن من كفر من تلفظ بالشهادتين، فهو من الخوارج; وليس كذلك، بل التلفظ بالشهادتين لا يكون مانعا من التكفير إلا لمن عرف معناهما، وعمل بمقتضاهما، وأخلص العبادة لله، ولم يشرك به سواه؛ فهذا تنفعه الشهادتان.

موجودہ دور میں بہت سے مشرکین کو یہ غلط فہمی ہے کہ جس نے لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنے والے کو کافر کہہ دیا وہ خوارج میں شمار ہوگا موجودہ دور میں مرجئہ اس غلط فہمی کا شکار ہیں جب کوئی اہل توحید کفریہ عمل پر کسی کو کافر قرار دیتا ہے تو یہ لوگ فوراً اس موحد کو خارجی کہنے لگتے ہیں حالانکہ شہادتین کو زبان سے ادا کرنا صرف اس شخص کو تکفیر سے بچا سکتا ہے جو اس کا معنی جانتا ہو اس کے تقاضوں کے مطابق عمل کرتا ہو عبادت خالصتًا اللہ اکیلے کے لئے کرتا ہو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو تو تب اس کلمے کا اقرار فائدہ دیتا ہے۔

[الدرر السنية في الأجوبة النجدية، ج ١٢، ص : ٢٦٣]

شیخ عبد الرحمن بن حسن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

فصار من هؤلاء المشركين من يكفر أهل التوحيد، بمحض الإخلاص والتجريد، وإنكارهم على أهل الشرك والتنديد; فلهذا قالوا: أنتم خوارج، أنتم مبتدعة، كما أشار العلامة ابن القيم إلى مثل هذه الحال في زمانه، بقوله: من لي بشبه خوارج قد كفرونا ... بالذنب تأويلا بلا حسبان ولهم نصوص قصروا في فهمها ... فأتوا من التقصير في العرفان وخصومنا قد كفرو بالذي ... هو غاية التوحيد والإيمان وهذا الرجل قد أخذ بطريقة من يكفر بتجريد التوحيد، فإذا قلنا: لا يعبد إلا الله ولا يدعى إلا هو، ولا يرجى سواه ولا يتوكل إلا عليه، ونحو ذلك من أنواع العبادة التي لا تصلح إلا لله، وأن من توجه بها لغير الله فهو كافر مشرك، قال: ابتدعتم وكفرتم أمة محمد، أنتم خوارج، أنتم مبتدعة.

ان مشرکین میں سے ایسے بھی لوگ ہیں جو اہل توحید کو کافر قرار دیتے ہیں اس لیے کہ یہ اہل توحید خالص توحید کو مانتے ہیں اور مشرکین کی مذمت کرتے ہیں۔ اس لیے لوگ ان کو کہتے ہیں کہ تم خوارج ہو بدعتی ہو جیسا کہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنے زمانے کی حالت ذکر کی ہے کہتے ہیں : مجھے خوارج کے ساتھ کیوں مشابہ قرار دیتے ہو وہ تو صرف گناہ پر ہی کافر کہہ دیتے ہیں اس لیے کہ انہوں نے دلائل کو سمجھا نہیں ہے جبکہ ہمارے مخالفین ہمیں ان باتوں پر کافر قرار دیتے ہیں جو توحید اور ایمان کا مقصود اصلی ہے۔ اب بھی لوگوں نے یہی راستہ اختیار کر رکھا ہے جب ہم کہتے ہیں صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے گی صرف اس اکیلے ہی کو پکارا جائے گا صرف اس سے امید رکھی جائے اور اس پر توکل کیا جائے اسی طرح دیگر عبادات بھی صرف اللہ کے لئے مختص کی جائیں اور جس نے ان میں سے کوئی عبادت غیر اللہ کے لئے کی وہ کافر ہے مشرک ہے تو لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ تم بدعتی ہو امت محمدیہ کو کافر قرار دیتے ہو تم خوارج ہو۔

[الدرر السنية في الأجوبة النجدية، ج ١١، ص : ٤٤٨، ٤٤٩]
 
سلف صالحین

مبتدی
شمولیت
فروری 17، 2021
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20

السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته :
بھائ کیا الدر السنیہ اردو میں ہے ؟
 
Top