• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم الاعداد سافٹ وئیر

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
علم الاعداد سافٹ وئیر میں آپ کسی نام وغیرہ کے حروف ابجد نکال سکتے ہیں۔
لیکن یہ یاد رہے یہ صرف تحقیقی ذوق رکھنے والے بھائیوں کے لیے ہے۔
ورنہ اسلامی نکتہ نظر کے مطابق اس بارے کوئی عقیدہ بنا لینا بالکل جائز نہیں۔
نہ ان اعداد کا کوئی اثر ہوتا ہے اور نہ ہی ان کی وجہ سے کوئی خوشی ،غمی یا قسمت بدلتی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے اس تھریڈ کا مطالعہ بھی کر لیں۔
سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
وزن:صرف چھیاسی کے بی
 
Top