• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

*علم الرجال ضروری کیوں ہے؟*

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
*از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی*

اسے دیکھیں(تاريخ الوفيات)

*شیخ عبد القادر رائے پوری ( وفات:16 اگست 1962ء)*

*سید سلمان حسینی ندوی (ولادت: 1954ء)*

۸ یا ۹ سال کی عمر میں خلافت؟ ؟؟؟
ــــــــ ــــــــــ ــــــــــ ـــــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ــــــــ ــــــ ـــــ

اج کل بعض لوگ کوئی خبر، تصویر،ملفوظ،حديث کو بھیجنے سے قبل حوالہ،نسبت،تحقیق صحت و ضعف ان امور کا کچھ بھی خیال نہیں رکھتے ، اندھادھند فائرنگ کرنے کی طرح ایک کلک مارا اور فائل سینڈ!!!.وہ کہتے ہیں کوئی بھی اچھی بات اگر کسی کو معلوم ہو جائے اس کو پھیلانا انکی نظروں میں مستحسن اور باعث اجر ہے .مگر اصل بات یہ ہے کہ ہر اچھی بات جو ہمیں اچھی لگے فی الواقع وہ اچھی ہو یہ لازمی امر نہیں ہے.
یہ سراسر دھوکا ہے.غیر محقق بات پھیلانا خصوصا حدیث میں یہ رویہ انسان کو سیدھا جہنم پہونچانے کے لئے کافی ہے.

قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم إن كذبا علي ليس ككذب على أحد من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار" رواه البخاري

لا تكذبوا علي فإنه من كذب علي فليلج النار " رواه البخاري

من حدث عني بحديث يرى أنه كذب فهو أحد الكاذبين" رواه مسلم والعیاذ باللہ تعالٰی.

پس یہ نہایت غلط روش ہے جو بعض لوگوں نے اختیار کیا ہوا ہے.اپنے موافق کوئی پسندیدہ بات ملے تو ایک منٹ نہیں لگتا کہ ہر ہر گروپ میں نشر کر دیا جاتا ہے.
ہم سب تھوڑا محتاط رہینگے تو اس میں ہماری اور عوام کی بھلائی پنہاں ہے.
FB_IMG_1561145284736.jpg


Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top