محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 780
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
علم اور اہل علم کی فضیلت | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | ای پی: 233
انسانوں میں سب سے افضل کون ہیں؟ انبیاء علیہم السلام کا بلند مقام کیوں ہے؟ انسان کا تزکیہ کس چیز سے ممکن ہے؟ نبی کریم ﷺ کے فراض منصبی کیا ہیں؟ کیا علم سے افضل کوئی چیز ہے؟ فائدہ مند اور نقصان دہ علم کی کیا پہچان ہے؟ فہم دین کے لیے کیا عمر کی کوئی قید ہے؟ علم کہاں سے حاصل کریں؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔