• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم بلاغت

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کیا علم بلاغت پے کتابیں آپ کو معلوم جدید وقدیم
آپ اپنی پوسٹ لکھنے کے بعد ،بھیجنے سے پہلے ایک مرتبہ غور دیکھ لیا کریں ،تاکہ عبارت کی غلطیاں باقی نہ رہیں ۔
فی الحال علم البلاغہ پر ایک کتاب نمونہ کے طور پر :
عنوان الكتاب: أساس البلاغة
المؤلف: محمود بن عمر الزمخشري جار الله أبو القاسم
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
فورم پےاس طرح عنوان دیاگیا ہے میں اردو میں جوبلاغت ہے اس کی بات کررہاہوں
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
سلفی بھائی بےاعتراض اچھا نہیں لگتا کاپیسٹ میں آپ کوید طولی حاصل ہے اردو میں بلاغت لکھا جاتاہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اعتراض نہیں ،میرے بھائی ! گذارش کی تھی ؛ اگر ناپسند ہو تو معذرت
دوسری بات یہ کہ میں نے ’‘ علم البلاغہ ’‘ اردو میں نہیں ،بلکہ عربی میں ،عربی کےلئے لکھا
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
اعتراض نہیں ،میرے بھائی ! گذارش کی تھی ؛ اگر ناپسند ہو تو معذرت
دوسری بات یہ کہ میں نے ’‘ علم البلاغہ ’‘ اردو میں نہیں ،بلکہ عربی میں ،عربی کےلئے لکھا
‎سلفی بھائی بےاعتراض اچھا نہیں لگتا کاپیسٹ میں آپ کوید طولی حاصل ہے اردو میں بلاغت لکھا جاتاہے
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
Urdu Encyclopedia on
Google Android
ﺑَﻼﻏَﺖ }ﺑَﻼ + ﻏَﺖ{ )ﻋﺮﺑﯽ (
ﺏ ﻝ ﻍ، ﺑَﻼﻍ، ﺑَﻼﻏَﺖ
ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺛﻼﺛﯽ ﻣﺠﺮﺩ
ﮐﮯ ﺑﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﺳﻢ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ۔
ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺧﻮﺫ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻠﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻠﯽ
ﻣﻌﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﮨﮯ۔ 1638ﺀ ﻣﯿﮟ
ﭼﻨﺪﺭ ﺑﺪﻥ ﻭ ﻣﮩﯿﺎﺭ" ﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺳﻢ ﮐﯿﻔﯿﺖ )ﻣﺆﻧﺚ - ﻭﺍﺣﺪ (
ﺟﻤﻊ: ﺑَﻼﻏَﺘﯿﮟ }ﺑَﻼ + ﻏَﺘﯿﮟ )ﯾﺎﺋﮯ
ﻣﺠﮩﻮﻝ ({
ﺟﻤﻊ ﻏﯿﺮ ﻧﺪﺍﺋﯽ: ﺑَﻼﻏَﺘﻮﮞ }ﺑَﻼ +
ﻏَﺘﻮﮞ )ﻭﺍﺅ ﻣﺠﮩﻮﻝ ({
ﻓﮩﺮﺳﺖ ]ﭼﮭﭙﺎﺋﯿﮟ [
1 ﻣﻌﺎﻧﯽ
2 ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺗﺮﺟﻤﮧ
3 ﻣﺘﺮﺍﺩﻓﺎﺕ
4 ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺟﺎﺕ
]ﺗﺮﻣﯿﻢ [ ﻣﻌﺎﻧﯽ
.1 ﮐﻼﻡ ﻓﺼﯿﺢ ﮐﯽ ﻣﻘﺘﻀﺎﺋﮯ
ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﺑﻘﺖ، ﮐﻼﻡ ﻓﺼﯿﺢ
ﺟﻮ ﺍﻃﻨﺎﺏ ﻭ ﺍﯾﺠﺎﺯ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ
)ﻣﺠﺎﺯﺍً ( ﺧﻮﺵ ﺑﯿﺎﻧﯽ، ﻓﺼﺎﺣﺖ۔
؎ ﻭﺍﻋﻆ ﮐﯽ ﺑﻼﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﯼ
ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﺳﭻ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﻧﺎ
ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﮎ ﭼﯿﺰ، ]1 [
} .2 ﺍﺩﺏ {ﻭﮦ ﻋﻠﻢ ﺟﻮ ﺍﻋﻠٰﯽ
ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﺑﯿﺎﻧﯽ ﮐﮯ
ﻗﻮﺍﻋﺪ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﮨﻮ، ﻣﻌﺎﻧﯽ ﺑﯿﺎﻥ
ﺍﻭﺭ ﺑﺪﯾﻊ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﻋﻠﻢ۔
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﺼﺎﺏ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ
ﻭ ﻧﺤﻮ ﻭ ﻟﻐﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻧﯽ ﻭ
ﺑﻼﻏﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﻄﻖ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯽ
ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺳﯽ ﻏﺮﺽ
ﺳﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﺼﺎﺏ ﮨﯿﮟ۔،" ]2 [
]ﺗﺮﻣﯿﻢ [ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺗﺮﺟﻤﮧ
eloquence; rhetoric;
maturity
]ﺗﺮﻣﯿﻢ [ ﻣﺘﺮﺍﺩﻓﺎﺕ
ﺭَﺳِﯿﺪَﮔﯽ، ﺟَﻮﺍﻧﯽ
]ﺗﺮﻣﯿﻢ [ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺟﺎﺕ
.1 ↑ ) 1921ﺀ، ﺍﮐﺒﺮ، ﮐﻠﯿﺎﺕ،
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بھائی آپ کے علم کا مصدر و ماخذ۔۔ تو واقعی انٹر نیشنل لیول کاہے۔میں تو اتنے بڑے چشمہ معارف کو دیکھ کر دہشت زدہ ہی ہونے والا تھا کہ۔۔۔۔۔
اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کتب کو دیکھا تو علم البلاغۃ ۔کی مندرج ذیل کتاب نظر آئی؛؛

البلاغة2.jpg

 
Top