• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم تجوید وقراء ات کے متعلق رسائل وجرائد میں شائع ہونے والے مضامین کا اِشاریہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
علم تجوید وقراء ات کے متعلق رسائل وجرائد
میں شائع ہونے والے مضامین کا اِشاریہ

محمد شفیق کوکب
زاہد حنیف​
مکتبہ رحمانیہ ماڈل ٹاؤن،جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کا ملحقہ ادارہ ہے ،جس میں اسلامی مصادر کی کتب کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے ۔اس لائبریری میں کتب مصادر کے علاوہ شعبہ رسائل وجرائدبھی مستقل طور پر موجود ہے،جس میں اندرون اور بیرون ملک سے شائع ہونے والے۳۰۰ سے زائد اسلامی رسائل وجرائد آتے ہیں۔شعبہ رسائل وجرائد میں ۱۹۰۸ء سے لے کر اب تک کے رسائل کا ریکارڈ موجود ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں کے تعلیمی اداروں سے خاص طور پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،جامعہ پنجاب، بہاولپور یونیورسٹی ودیگر جامعات کے ایم اے ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سینکڑوں طلباء مقالہ جات کی تیاری کے حوالے سے مستفید ہوچکے ہیں اوریہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
شعبہ رسائل وجرائد میں ۶۰سے زائد اہم رسائل کی اشاریہ سازی ہوچکی ہے اور اس کے علاوہ وقتاًفوقتاًمختلف جرائد میں مخصوص موضوعات پرادارہ کی طرف سے اشاریے شائع ہوتے رہتے ہیں۔اسی سلسلہ میں ماہنامہ رشد کے ’قراء ات نمبر‘کے لئے شعبہ رسائل کے انچارج محمدشفیق کوکب حفظہ اللہ نے شعبہ کے رکن زاہدحنیف حفظہ اللہ کی معاونت سے علم قراء ات کے موضوع پرمختلف جرائد میں شائع ہونے والے ۱۹۳۳ء سے لے کر اب تک کے ۴۰۰ سے زائد کے مضامین کا انتہائی عرق ریزی سے ایک جامع اشاریہ مرتب کیا ہے، تاکہ اس موضوع پر مواد حاصل کرنے والے تشنگان علم کو راہنمائی میسر آسکے۔ قارئین کی آسانی کے لئے اس میں علم قراء ات؍حجیت ؍انکارِ قرا ء ات ،تدوین، آدابِ تلاوت، قرآنی معلومات، فتاوی، قراء کرام کا تعارف؍ انٹرویوز کے عنوانات کی گروپنگ کر دی گئی ہے اور ان تمام کو مصنف وار والف بائی ترتیب دیا گیا ہے ۔ (ادارہ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(١) قراء ات؍حجیت وانکار قراء ات

ماہنامہ محدث ،لاہور
ثناء اللہ حافظ مدنی قراء ات متواترہ کی حجیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکتوبر۰۵ء ۱۷؍۳۰
صہیب احمد میرمحمدی قراء ات سبعہ عشرہ ( حقیقت یا فسانہ) (۲اقساط)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوری۹۷ء؍۱۲۶-۱۵۰جنوری۹۸ء ۲۵-۴۸
عبدالعزیز القاری قراء ات سبعہ عشرہ( مترجم:حسن مدنی) (۲اقساط)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگست۹۳ء؍۶۵-۸۰،جنوری۹۴ء؍ ۱۴۹-۱۸۶
عبداللہ صالح ڈاکٹر قراء ات سبعہ عشرہ (مصحف عثمانی)۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوری۹۳ء ۹۱-۱۱۸
محمد رفیق چودھری کیا قرآن کی ایک ہی قراء ات درست ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگست ۰۷ء ۲۱-۲۲
نسیم اختر پروفیسر قراء ات سبعہ عشرہ ( مضمون مصحف عثمانی)تسامحات کی نشاندہی۔۔۔۔۔۔۔۔جنوری۹۴ء ۱۱۱-۱۱۶
ماہنامہ رشد ،لاہور
اظہار تھانوی ،قاری برصغیر میں تجوید وقراء ات کا ارتقاء (تلخیص واضافہ: فاروق احمدحسینوی)۔۔۔۔۔جون۰۹ء ۶۸-۱۰۲
انس نضر مدنی، حافظ قراء ات شاذہ … ایک تعارف۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۲۸۷-۳۰۲
حمزہ مدنی، قاری علم القراء ات کا تعارف… اہم سوالات وجوابات( قسط:۱)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۲۴۴-۲۸۶
صہیب احمد میرمحمدی حجیت قراء ات عشرہ… علمائے اُمت کی آرا ء کی روشنی میں۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۵۸-۶۷
صہیب احمد میرمحمدی درس قرآن ( حجیت قراء ات از روئے قرآن کریم )(مترجم: قاری محمد صفدر)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۸-۱۲
صہیب احمد؍ نجم الصبیح قرائے عشرہ کی اسانید اور ان کا تواتر۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۱۷۴-۱۹۴
طاہر رحیمی، قاری علامہ تمنا عمادی کے نظریات کا جائزہ (تلخیص واضافہ : قاری محمد صفدر)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۵۵-۴۷۵
عبد الرحمن مدنی، حافظ قرآن کریم کے متنوع لہجات اور انکی حجیت۔۔۔ عقلی وشرعی پہلو۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۰-۴۴
عبد الستار حماد، مولانا درس حدیث[صحیح بخاری میں موجود روایت سبعہ احرف کی تشریح)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۱۳-۱۶
عبد العزیز القاری حدیث سبعہ احرف کی استنادی حیثیت(مترجم: ڈاکٹرحسن مدنی)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۱۰۳-۱۲۵
عبد العزیز القاری اختلاف قراء ات کے حکمت وفوائد (مترجم: قاری محمد حسین)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۰۸-۳۲۱
عبد الفتاح القاضی اَحادیث نبویؐ کی روشنی میں ثبوت ِقراء ات (مترجم: قاری محمدصفدر)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۵-۵۷
عبد الکریم ابراہیم علم قراء ات کے عقیدہ پر اثرات(مترجم :قاری محمد حسین)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۲۲-۳۳۵
عبد الواحدڈاکٹر مفتی سبعہ احرف سے مراد اور قراء ات عشرہ کی حجیت۔۔۔۔۔ جون ۰۹ء ۱۲۶-۱۴۰
عمران ایوب، حافظ قراء ات شاذہ … ایک تعارف۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۰۳-۳۰۷
فہد اللہ مراد ،قاری مسئلہ خلط قراء ات اور علم تحریرات کا فنی مقام۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۶۱-۳۷۷
فیروز شاہ کھگہ قراء ات قرآنیہ اور مسلم متجددین کے افکار۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۱۰-۴۱۹
محمد ابراہیم میرمحمدی علم قراء ات کا مقام اور مستشرقین کے شبہات کا جائزہ(مترجم:حافظ محمد زبیر)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۲۰-۴۱۹
محمد اکرم چودھری، ڈاکٹر مستشرق آرتھر جیفری کے قراء ات پر اعتراضات کا جائزہ (مترجم:علی اصغر سلیمی)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۹۲-۴۰۹
محمد تقی عثمانی مولانا حدیث سبعہ احرف کے مفاہیم(انتخاب:علوم القرآن سے)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۱۴۱-۱۷۳
محمد رفیق، پروفیسر انکارِ قراء ات کے حوالے سے اصلاحی وغامدی نظریات۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۵۱۷-۵۲۹
محمد صدیق ارکانی برصغیر پاک وہند کے قراء کرام کی سندات۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۱۹۵-۲۱۰
محمد زبیر، حافظ قراء ات قرآنیہ کے ثابت ہونے کا بنیادی ذریعہ خبر ہے یا اجماع ؟۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۷۶-۴۹۳
محمد زبیر، حافظ قراء ات متواترہ اور جاوید احمد غامدی۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۹۴-۵۱۶
محمد صفدر،قاری قراء ات ِمتواترہ اور ادارہ طلوع اسلام۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۴۳۶-۴۵۴
محمد عیسی المعصراوي سنت نبوی میں وارد شدہ قرا ء ا تِ قرآنیہ…ایک جائزہ (مترجم: عمران حیدر)۔۔۔۔۔ جون ۰۹ء ۱۷-۳۹
محمد مصطفی راسخ عالم ِاسلام میں مروّج قراء اتِ قرآنیہ… تعارفی جائزہ۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۲۱۱-۲۴۳
نبیل محمد ابراہیم،ڈاکٹر علم ِقراء ات کے نحو عربی پر اثرات(مترجم :سمیع الرحمن)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۴۵۔۳۶۰
نبیل محمد ابراہیم،ڈاکٹر علم ِقراء ات کے تفسیر قرآن پر اثرات (مترجم: عمران اسلم)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۳۳۶-۳۴۴
نعیم الرحمن ناصف مدارس دینیہ میں تدریس قراء ات کی ضرورت (اِداریہ)۔۔۔۔۔جون ۰۹ء ۲-۷
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
دوسرا حصہ
ابو عمرو حفص دوری رسول کریم ﷺ کا مختار انداز ِ تلاوت… روایات کی روشنی میں (مترجم :عمران حیدر) ؟؟
اَحمد مکی الانصاری النحوالقرآنی بمقابلہ النحو المالوف (مترجم : عمران حیدر) ؟؟
ثناء اللہ زاہدی ،مولانا خبر واحد اور خبر متواتر کی تقسیم… تنقیدی جائزہ (مترجم : آصف ہارون) ؟؟
ثناء اللہ مدنی، حافط قراء ات عشرہ متواترۃ اور ان کی حجیت (مرتب: کامران طاہر) ؟؟
حسن مدنی حافظ علم قرا ء ات پر رشد کی اشاعت کا پس منظر، ضرورت اور مقاصد (اداریہ) ؟؟
حبیب الرحمن، قاری علم وقف وابتداء … تعارفی جائزہ ؟؟
حمزہ مدنی، قاری علم قراء ات کا تعارف… اہم سوالات وجوابات (قسط ۲) ؟؟
رشید تھانوی قاری علم قراء ات کا معانی وتفسیر پر اثرات ؟؟
صہیب احمد میرمحمدی متعدد قراء ات کے حوالے سے علما کے تنقیدی اقوال کا جائزہ ؟؟
صہیب احمد،قاری اصطلاحات القراء و اصطلاحات محدثین…تقابلی جائزہ ؟؟
طاہر رحیمی، قاری کتاب دفاع قراء ات… پیش لفظ وخلاصہ کتاب ؟؟
عبد الرحمن مدنی، حافظ تنقیحات وتوضیحات ( سبعہ احرف کے مفہوم کے حوالے سے)(ترتیب :قاری فہد اللہ) ؟؟
عبد العزیز القاری سبعہ اَحرف کا مفہوم ومعنی(مترجم :حافظ حسن مدنی) ؟؟
عبد العزیز القاری قراء ات عشرہ کا تواتر اور ان کی اسانید (مترجم :سمیع الرحمن) ؟؟
عبد الکریم ابراہیم علم قراء ات کا قرآن مجید کی بلاغت پر اثر (مترجم :احسان الٰہی ظہیر) ؟؟
عبد الکریم ابراہیم علم وقف وابتداء کا معانی سے تعلق(مترجم :محمد آصف جاوید) ؟؟
عبدالعزیز القاری قراء ات قرآنیہ سے متعلقہ بعض مباحث(مترجم :قاری محمد حسین) ؟؟
علی خلف الحسینی جمع قرآن اور مصاحف عثمانیہ کی رو سے قراء ات کا ثبوت (مترجم: قاری محمد صفدر) ؟؟
فیروز شاہ کھگہ گولڈ زیہر اور دیگر مستشرقین کے علم قراء ات پر اعتراضات کا جائزہ ؟؟
کامران طاہر اہل اشراق کا سبعہ احرف کو متشابہات کہنے کا جائزہ ؟؟
محمد ادریس العاصم حدیث سبعہ احرف، ایک جائزہ ؟؟
محمد رمضان سلفی قواعد نحو قرآن اور قراء ات قرآنیہ کے تابع ہیں ؟؟
محمد شفیق مدنی علم قراء ات کے فقہ اسلامی پر اثرات ؟؟
محمد شملول، عدنان شیخ علم تجوید وترتیل کے معنوی اثرات(مترجم :عبد الخالق توقیر) ؟؟
محمد صفدر، قاری علم قراء ات پر اسلم جیراجپوری کے نظریات کا جائزہ ؟؟
محمد طاہر، ڈاکٹر قاری اسلم جیراجپوری اورتمنا عمادی کے قراء ا ت کے حوالے سے نظریات کا جائزہ ؟؟
محمدآصف ہارون تواتر کا مفہوم اور ثبوت قرآن کا ضابطہ ؟؟
محمود اختر، ڈاکٹر علم قراء ات پر مستشرقین کے اعتراضات کا جائزہ ؟؟
نبیل محمد ابراہیم،ڈاکٹر علم قراء ات کا فقہ اسلامی پر اثر(مترجم :عمران اسلم) ؟؟
نجم الصبیح تھانوی متنوع قراء ات کا ثبوت… مصاحف عثمانیہ کی روشنی میں ؟؟
فہداللہ مراد ،قاری علم تجوید وقراء ات میں تقلید قراء کی شرعی حیثیت ؟؟
یاسرعثمان مزروعی عصر حاضر سے نبوت تک متصل اسانید قراء ات(ترتیب واضافہ :اخترعلی ) ؟؟
محمد صدیق ارکانی برصفیر پاک وہند میں تجوید وقراء ات کا ارتقاء اورقراء کرام کا تعارف ؟؟
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
فکرونظر، اسلام آباد
ظفرالاسلام اصلاحی برصغیر میں علم قراء ات کاارتقاء(عہد سطلنت کے حوالہ سے) جولائی۹۸ء ۴۷-۶۸
ظفرالاسلام اصلاحی پاکستان میں علم تجویدوقراء ات۔ ماضی حال اور مستقبل(پی ایچ ڈی مقالہ کاتجزیہ) جولائی۹۹ء ۱۰۱-۱۱۶
محمداکرم، پروفیسر اختلاف قراء ات قرآنیہ اور مستشرقین (آرتھرجیفری کا مطالعہ)(مترجم:علی اصغر سلیمی) جنوری۹۷ء ۸۲-۵۵
ماہنامہ بیداری،حیدرآباد
راغب الطباخ علم تجوید اور اس کی اہمیت (ماہنامہ ضیائے حدیث سوہدرہ) مارچ ۱۹۹۱ء ۲۹-۳۰
عرفان مولانا قاری فن تجوید وقراء ات (ماہنامہ معارف رضا کراچی) جولائی؍ستمبر۰۲ء ۱۳-۱۶
فیض الرسول علم تجوید و قراء ات کی اہمیت(ماہنامہ منہاج القرآن لاہور) دسمبر۲۰۰۲ء ۲۲-۲۴
محمد ابراہیم میرمحمدی تجوید کی اہمیت (ماہنامہ الفرقان فیصل آباد) جنوری۲۰۰۵ء ۲
محمد ابراہیم میرمحمدی آئیے قرآن تجوید کے ساتھ سیکھیں (ماہنامہ الفرقان فیصل آباد) اکتوبر۲۰۰۵ء ۲
محمد ابراہیم میرمحمدی آئیے قرآن تجوید کے ساتھ سیکھیں(ماہنامہ الفرقان فیصل آباد) مارچ ۲۰۰۶ء ۲
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
سلسلہ وار القاری ،لاہور
بسم اللہ بیگ ،قاری علم فن تجوید کا فرق سلسلہ نمبر۳۷ ۹-۱۲
برکت اللہ ،مولانا خلافت تجوید وقراء ات سلسلہ نمبر۶ ۶-۹
حبیب الرحمن تجوید القرآن فی حل جمال القرآن (۱۴ اقساط)
سلسلہ نمبر۱۳؍۱۱-۱۳، سلسلہ نمبر۱۴؍ ۹-۱۱، سلسلہ نمبر۱۵؍۲۵-۲۷، سلسلہ نمبر۱۶؍۱۵-۱۶، سلسلہ نمبر۱۷؍۹-۱۱
سلسلہ نمبر۱۸؍۸،۹، سلسلہ نمبر۱۹؍۲۷ـ-۲۹ سلسلہ نمبر۲۰؍۱۴، سلسلہ نمبر۲۱؍۱۰-۱۱، سلسلہ نمبر۲۲؍۱۱،
سلسلہ نمبر۲۳؍۱۸-۱۹، سلسلہ نمبر۲۴؍۱۳، سلسلہ نمبر۲۵؍۲۹-۳۱، سلسلہ نمبر۲۶؍۲۳-۲۵
حبیب الرحمن شارح الوقف فی جامع الوقف [تنبیہات سکتہ) (۱۱ اقساط)
سلسلہ نمبر۸؍۳۰-۳۲، سلسلہ نمبر۹؍۷-۸، سلسلہ نمبر۹؍۲۹-۳۰، سلسلہ نمبر۱۰؍۲۷-۲۹، سلسلہ نمبر۱۳؍۲۵-۲۷
سلسلہ نمبر۱۴؍۲۶-۲۸، سلسلہ نمبر ۱۵ ۲۱-۲۲، سلسلہ نمبر۱۶؍۲۵-۲۸ ، سلسلہ نمبر۱۷؍۲۴-۲۶، سلسلہ نمبر۱۸؍۲۱-۲۴
سلسلہ نمبر۲۰؍۳۱-۳۲، سلسلہ نمبر۲۱؍۲۵-۲۸، سلسلہ نمبر۲۲؍۲۶-۲۹
حبیب الرحمن أقرأ المقرئین ،المجوّدین،مرتل أکمل ،مجوداعظم ؐ(تجویدوترتیل ) سلسلہ نمبر۳ ۳-۷
حبیب الرحمن علم تجوید سلسلہ نمبر۶ ۱۶-۱۷
حبیب الرحمن تجوید القرآن(مخارج) (۴ اقساط)
سلسلہ نمبر۸؍۲۶-۲۷، سلسلہ نمبر۹؍۷-۸، سلسلہ نمبر۱۰؍۱۱-۱۴، سلسلہ نمبر۱۱؍۱۰-۱۱، سلسلہ نمبر۱۲؍ ۱۸-۲۰
حبیب الرحمن وقف بلحاظ رسم اور بلحاظ وصل سلسلہ نمبر۱۱ ۲۸-۲۹
حبیب الرحمن وقف کی تعریف اور اس کے احکام سلسلہ نمبر۱۲ ۲۵-۲۷
خلیل احمد بیگ ،مرزا جدید صوتیات اور علم تجوید(۳اقساط) سلسلہ نمبر۵۰؍۱۵-۲۱سلسلہ نمبر۵۱؍۱۶-۲۳سلسلہ نمبر۵۲؍ ۸ - ۱۶
رحیم بخش پانی پتی،قاری جمع قرآن وتشکیل قراء ات کی مختصر تاریخ سلسلہ نمبر۲۸ ۵-۱۰
سعید احمد،قاری تجوید کی اہمیت سلسلہ نمبر۷ ۱۴-۲۰
صلاح الدین ثانی علماء دیوبندکی خدماتِ تجوید وقراء ات سلسلہ نمبر۳۳ ۱۱-۱۷
عبدالعزیز شوقی علم تجوید اور قرآنی تعلیمات کی اہمیت سلسلہ نمبر۱ ۱۶-۲۸
عبدالرحمن خان ،منشی علم قراء ات کی اہمیت(۲اقساط) سلسلہ نمبر۸؍۱۹-۲۵، سلسلہ نمبر۹؍۹-۱۵
محمد ظفر الاسلام،ڈاکٹر برصغیر میں علم قراء ات کا ارتقاء(۲اقساط) سلسلہ نمبر۳؍۱۴-۲۱، سلسلہ نمبر۱۴؍۱۲-۱۸
محمدفداء اللہ الکندی تجوید وقراء ات (مکالمہ)(۲اقساط) سلسلہ نمبر۱۵؍۱۶-۲۰،سلسلہ نمبر۱۶؍۱۷-۲۲
محمد تقی عثمانی ،مفتی قرآن کے سات حروف (سبعۃ احرف) (۴اقساط)
سلسلہ نمبر ۱۶؍۲-۱۴، سلسلہ نمبر۱۷؍۱۲-۲۳، سلسلہ نمبر ۱۸؍۱۰-۲۰، سلسلہ نمبر۲۰؍۹-۱۶
محمد فداء اللہ الکندی شعبہ تجوید وقراء ات (روایت حفص)کا طریقہ تدریس(۴اقساط)
سلسلہ نمبر۳؍۸-۱۲، سلسلہ نمبر۴؍۲۸-۳۲، سلسلہ نمبر۵؍۱۹-۲۲، سلسلہ نمبر۶؍۱۰-۱۵، سلسلہ نمبر۷؍۱۰-۱۳
مسعود احمد سید،ڈاکٹر قرآن کریم میں وقف وابتداء کا مسئلہ سلسلہ نمبر۷ ۲۱-۳۰
محمد صدیق فلاحی،قاری ہندوستانی قراء اور علم قراء ات(۲اقساط) سلسلہ نمبر۵۳؍۲۵-۳۰،سلسلہ نمبر۵۴؍۲۱-۲۶
محمد مسعود عالم قاسمی قن قراء ات کا ارتقاء (۲اقساط) سلسلہ نمبر۴۸؍۱۳-۲۴،سلسلہ نمبر۴۹؍۱۳-۲۴
…… تجوید ہم تک کیسے پہنچی سلسلہ نمبر۷ ۷-۹
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
ماہنامہ مطالعہ قرآن، لاہور
محمد اسلم قاری علم تجوید فروری۲۰۰۸ء ۳۷-۴۰
معاویہ حسنین تجوید کی ضرورت و اہمیت (۳اقساط) مارچ۲۰۰۶ء؍۲۴۔۲۵ اپریل ۲۰۰۶ء ؍ ۳۵-۳۷ مئی۲۰۰۶ ء ؍ ۱۸-۲۰
معاویہ حسنین لحن کی تعریف (تجوید) جون ۲۰۰۶ء ۳۶-۳۹
معاویہ حسنین مخارج حروف کا بیان(تجوید)(۲اقساط) اگست ۲۰۰۶ء؍۴۳-۴۴ستمبر۲۰۰۶ء؍۴۱
ہفت روزہ اہل حدیث ،لاہور
عبدالستار حماد قراء ات سبعہ و عشرہ …۰۳ء ۵-۶
محمد ابراہیم میرسیالکوٹی قرآن مجید اور فن تجوید ۲۴نومبر۰۶ء ۷-۸
محمد اسلم فن تجوید و قراء ات تاریخ کے آئینہ میں(۲اقساط) ۱۴؍فروری۹۲ء؍۱۱-۱۲؍۲۱؍فروری۹۲ء؍۱۵-۱۶
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
ماہنامہ المقری ،لاہور
احمد سعید ، قاری تجویدکی اہمیت فروری۲۰۰۹ء ۱۸-۲۵
احمد سعید، قاری فن قراء ات مارچ ۲۰۰۸ء ۲۱-۲۳
محمد عدنان عامر، قاری تجویدی مدارس کی اہمیت فروری۲۰۰۶ء ۱۵-۱۸
محمد عدنان عامر، قاری قاری عبدالباسط محمد عبدالصمداور فن تجوید وقراء ات مارچ۲۰۰۶ء ۶-۸
محمد فداء اللہ، قاری علم تجوید جنوری۲۰۰۶ء ۶-۱۱
محمداسمٰعیل، قاری تفہیم التجوید مئی۲۰۰۹ء ۵-۸
محمداسمٰعیل، قاری تفہیم الوقوف مئی۲۰۰۹ء ۹-۱۰
محمدامدا اللہ، قاری تجوید کا ایک سبق (۲۳ اقساط)
جنوری۲۰۰۷ء ۱۵-۱۷،۔۔۔۔۔فروری ۲۰۰۷ء ۲۵-۲۸،۔۔۔۔۔مارچ۲۰۰۷ء ۱۴-۱۶،۔۔۔۔۔اپریل ۲۰۰۷ء ۱۸-۲۱،
مئی ۲۰۰۷ء۲۱-۲۳،۔۔۔۔۔جون۲۰۰۷ء۳۳-۳۵،۔۔۔۔۔جولائی۲۰۰۷ء۱۶-۱۸،۔۔۔۔۔ستمبر۲۰۰۷ء۲۳-۲۷،
اکتوبر۲۰۰۷ء۲۶-۲۹،۔۔۔۔۔نومبر۲۰۰۷ء۱۶-۱۹،۔۔۔۔۔دسمبر۲۰۰۷ء۲۱-۲۴،۔۔۔۔۔۔جنوری۲۰۰۸ء۱۰-۱۳،
مارچ۲۰۰۸ء۱۰-۱۴،۔۔۔۔۔مئی۲۰۰۸ء۹-۱۰،۔۔۔۔۔جولائی۲۰۰۸ء۹-۱۲،۔۔۔۔۔ستمبر۲۰۰۸ء۱۲-۱۵،
نومبر۲۰۰۸ء۹-۱۱،۔۔۔۔۔دسمبر۲۰۰۸ء۱۳-۱۶،۔۔۔۔۔جنوری۲۰۰۹ء ۱۸-۲۰،۔۔۔۔۔فروری۲۰۰۹ء ۱۴-۱۷،
اپریل۲۰۰۹ء ۹-۱۲،۔۔۔۔۔ مئی۲۰۰۹ء ۱۴-۱۸،۔۔۔۔۔جون۲۰۰۹ء۱۶-۱۹
محمدفداء اللہ، قاری فن تجوید و قراء ات سے غفلت جنوری۲۰۰۸ء ۱۴-۲۱
محمدفداء اللہ،قاری فن قراء ات پر ایک مکالمہ(۵اقساط) دسمبر۲۰۰۷ء ۱۵-۲۰،
فروری۲۰۰۸ء۴-۹،۔۔۔۔۔مارچ۲۰۰۸ئ۱۵-۲۰،۔۔۔۔۔اپریل۲۰۰۸ء۱۲-۱۶،۔۔۔۔۔جولائی۲۰۰۸ء۱۶-۲۱
محمدفداء اللہ، قاری فن قراء ات(۵اقساط)۔۔۔۔اکتوبر۲۰۰۸ء ۷-۱۰
دسمبر۲۰۰۸ء۱۰-۱۲،۔۔۔۔۔فروری۲۰۰۹ء۵-۷،۔۔۔۔۔مارچ۲۰۰۹ء۵-۷،۔۔۔۔۔مئی۲۰۰۹ء۱۱-۱۳
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
سہ ماہی المیزان ،اسلام آباد
اختر رضا سیالکوٹی حفاظت قرآن او ر اختلاف قراء ات ۷ ۶۵-۷۴
امتیاز علی سید انٹرنیٹ پر تجوید القرآن ۵ ۱۱۳-۱۱۷
حسن علوی پروفیسر نزول قرآن علی سبعہ احرف ۱۶ ۷۲-۷۸
علی نقی، علامہ قراء سبعہ اور سبعہ احرف ۵ ۷۵-۷۶
ماہنامہ ترجمان القرآن،لاہور
ابوالاعلیٰ مودودی قرآن میں قراء توں کا اختلاف جون ۵۹ء ۵۲-۱۷۲
ہدایت اللہ خان تجوید و قراء ات کی فضیلت ستمبر۰۷ء ۳۵-۴۶
ماہنامہ انوار مدینہ ،لاہور
عبدالواحد، مفتی ڈاکٹر قرآن پاک اور حروف سبعہ پر اس کا نزول جون۹۷ء ۳۷-۵۰
عبدالواحد، مفتی ڈاکٹر تاریخ قراء ات متواتر حل اشکالات(۳اقساط)
جولائی۹۷ء؍۴۳-۵۰،۔۔۔۔۔اگست ۹۷ء ؍ ۲۸-۴۷،۔۔۔۔۔ستمبر۹۷ء؍ ۴۷-۵۵
ماہنامہ الارشاد ،انڈیا
عبدالرحمن چمپارنی فن قراء ات کی علمی تاریخ مارچ ۸۳ء ۱۶-۲۴
عبدالرحمن چمپارنی قرآن پاک اور علم تجوید مارچ ۸۱ء ۶۳-۷۰
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
سہ ماہی نداالجامعہ ،لاہور
عبدالباسط منشاوی تجوید کی ضرورت و اہمیت (۵اقساط) محرم۱۴۲۵ھ ۷-۹
ربیع الثانی ۱۴۲۵ھ؍۱۳-۱۴، ربیع الثانی۱۴۲۵ ھ؍۱۳-۱۴، محرم ۱۴۲۶ھ؍۸-۱۰، ربیع الثانی۱۴۲۶ھ؍۸-۹
محمد عادل، قاری علم تجوید کی فضیلت و اہمیت(۲اقساط) جولائی۲۰۰۴ء؍۲۴-۲۷اگست ۲۰۰۴ء؍۲۰-۲۲
ماہنامہ الحسن، لاہور
محمود الحسن عارف پانی پت میں علم قراء ات نومبر۹۹ء ۵۷-۶۵
محمد جنید اشرف علوم قراء ات کی مختصر تاریخ تدوین اپریل ۸۲ء ۳۶-۴۰
ماہنامہ سیارہ ڈائجسٹ ،لاہور
اِحسان الٰہی ظہیر فن قراء ات اور اس کی ضرورت مئی ۲۰۰۶ء ۲۹۵-۳۰۰
غلام سرور عبداللہ تجوید کے متعلق چند ارشادات مئی ۲۰۰۶ء ۳۸۱
ہفت روزہ تنظیم اہل حدیث،لاہور
عبدالقادر ،حصاری موجودہ فن تجوید پر تبصرہ (۴اقساط)
۲۰مئی ۶۶ء؍۸،۲۷ مئی ۶۶ء؍۷،۱۰، جون ۶۶ء؍۶-۷،۱۷، جون ۶۶ء؍۶-۷
ماہنامہ تعلیم الاسلام، ماموں کانجن
محمدعبدہ، مولانا القراء ات والقراء (سبعۂ احرف کے متعلق)(۵اقساط)
نومبر۹۲ء؍۲۲-۲۷،۔۔۔۔۔دسمبر۹۲ء؍ ۲۲-۲۷،۔۔۔۔۔جنوری ۹۳ ء ؍ ۸-۱۶۔۔۔۔۔مئی۹۳ء،۔۔۔۔۔جون۹۳ء؍۲۰-۲۸
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
ماہنامہ حکمت ِقرآن ،لاہور
محبوب علی علم تجوید کے فروغ کی اہمیت (مکتوب) مارچ۱۹۹۳ء ۹۵-۹۶
سہ ماہی تحقیقات اسلامی، علی گڑھ
محمدیاسین مظہرصدیقی اختلاف قراء ات اور احادیث نبوی جنوری۲۰۰۵ء ۲۰-۳۹
ماہنامہ معارف ،اعظم گڑھ
…… نزول قرآن علیٰ سبعہ أحرف ۲۵؍۵
ماہنامہ تدبر،لاہور
خالد مسعود سبعہ احرف فروری۸۹ء ۲۲-۲۹
ماہنامہ اشراق ،لاہور
محمد اسلم نجمی سبعہ احرف نومبر۲۰۰۰ء ۳۴
ماہنامہ تعمیر افکار، کراچی
غلام مصطفی، ڈاکٹر صوتیات میں قرآنی تجوید کی اہمیت اپریل۲۰۰۵ء ۱۲-۱۷
ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹک
تاج افسر، پروفیسر سبعہ احرف اور اس کا مفہوم (قراء ات قرآنیہ کے تناظر میں) جولائی۲۰۰۱ء ۲۹-۴۴
ماہنامہ پندرھویں صدی، گوجرانوالہ
فاروق احمد خاں قرآن کریم اور فن قراء ات جون۱۹۷۳ء ۷-۹
ماہنامہ تفہیم الاسلام، بہاولپور
احسان الٰہی ظہیر، علامہ فن قراء ات اور اس کی ضرورت مئی۲۰۰۴ء ۲۷-۳۱
ماہنامہ الشریعہ ،گوجرانوالہ
محمدفیاض سواتی مختلف قراء ات کی تلاوت آج کے دور میں جائز ہے جولائی ۱۹۹۱ء ۴۴
ماہنامہ دعوت تنظیم اسلام، گوجرانوالہ
محمد سعید احمد، علامہ حروف سبعہ پر قرآن کانزول نومبر۲۰۰۴ء ۳۰-۳۴
ہفت روزہ اہل حدیث، لاہور
سیف اللہ ساجد تاریخ قراء ات مارچ۲۰۰۷ء ۱۷-۱۹
پیشوا ،دہلی
انتظام اللہ، مولانا اَحکام القراء ات جنوری۱۹۳۳ء ۱۹-۲۰
 
Top