• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم تجوید وقراء ات کے متعلق رسائل وجرائد میں شائع ہونے والے مضامین کا اِشاریہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
ماہنامہ سیارہ ڈائجسٹ ،لاہور
ادارہ تلاوت قرآن کے آداب مئی۲۰۰۶ء ۲۰۶-۲۱۱
ماہنامہ سیرت طیبہ،لاہور
امام غزالی تلاوت قرآن کے آداب فروری۱۹۹۳ء ۷-۹
ماہنامہ صبح صادق،لکھنؤ
ارشدحسین ندوی قرآن کی تعلیم وتلاوت اور اس کے آداب ستمبر۱۹۵۵ء ۱۱۴-۱۲۶
ماہنامہ صوت الاسلام ،فیصل آباد
…… آداب تلاوت قرآن کریم جنوری۱۹۹۷ء ۷۹
ماہنامہ فیض الاسلام ،راولپنڈی
عرشی تلاوت قرآن جنوری؍فروری۶۸ء ۹۷-۱۱۳
ماہنامہ ندائے اہل ِسنت ،لاہور
محمدمسعوداحمد عظمت کلام الہی اور اس کی تلاوت کے آداب فروری۱۹۹۵ء ۵۳-۶۲
ماہنامہ نور علیٰ نور،کراچی
نعمان احمد، مفتی آداب تلاوت قرآن کریم نومبر؍دسمبر۰۳ء ۲۷۴-۲۸۶
ماہنامہ والضحیٰ،گوجرانوالہ
محمد صدیق کھوکھر آداب تلاوت ستمبر؍اکتوبر۰۴ء ۷-۱۱
مجلہ بحر العلوم،میر پور
…… تلاوت کلام پاک کے آداب ۲۰۰۴ء ۹-۱۱
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٤)قرآنی معلومات( اعراب ،نقطے،حروف ،رکوع،آیات وغیرہ)

ماہنامہ محدث، لاہور
عبدالفتاح القاضی مصحف شریف:ایک تاریخی جائزہ( مترجم:پروفیسر محمداسلم صدیق)(تدوین،نقطے،اعراب) (۴اقساط)
جنوری۰۸ء؍۲۰-۳۰،۔۔۔۔۔فروری ۰۸ء؍۲۴-۴۰،۔۔۔۔۔مارچ۰۸ء؍۲۰-۲۵،۔۔۔۔۔اپریل۰۸ء؍۳۴-۴۹
محمد سرور قرآن کریم کی صحیح آیات کی تعداد مئی، جون۰۸ء ۱۲۷-۱۲۸
ماہنامہ کنزالایمان ،لاہور
عشرہ رفیق قرآنی علامات ( نقطے،حروف وغیرہ) اگست۲۰۰۶ء ۵۴-۵۲
محمد فرید الدین قرآنی معلومات( حروف ،حرکات کے متعلق) فروری ۱۹۹۷ء ۳۴۔۳۷
محمدافضل شاہد قرآنی آیات و رکوع میں عددی اختلافات جولائی۱۹۹۵ء ۹۔۲۰
ماہنامہ المقری ،لاہور
محمد عدنان عامر، قاری احزاب القرآن (منزلین وغیرہ) جون۲۰۰۶ء ۱۱-۱۳
محمدعمر، قاری قرآن کی معلومات (نقطے ،سورتین ،نام وغیرہ) اگست۲۰۰۸ء ۲۲-۲۶
محمدیاسر کمال قرآن کے بار ے میں معلومات(نقطے ،رکوع وغیرہ) فروری۲۰۰۸ء ۱۸-۲۰
ماہنامہ الحق ،اکوڑہ خٹک
عبدالرحمن قرآن کریم میں سجع اور فواصل کا تناسب جولائی۱۹۹۵ء ۲۰-۹
محمد طاہر، قاری قرآن مجید کی آیات و رکوع اگست۲۰۰۳ء ۵۰-۵۴
سلسلہ وار القاری ،لاہور
رحیم بخش پانی پتی ،قاری قرآن کے اعراب ،نقطے،خموس،واعشار،اجزاء منازل،رکوعات سلسلہ نمبر۲۹ ۸-۱۵
عبدالمالک ،کراچی تعداد قرآنی آیات سلسلہ نمبر۴۵ ۲۱-۲۲
ماہنامہ رشد ،لاہور
محمد مصطفی راسخ، حافظ نص قرآن سے متعلق علوم القرآن کا تعارف جون ۲۰۰۹ء ۵۳۰-۵۵۲
سہ ماہی المیزان ،اسلام آباد
محمودرامیار، ڈاکٹر قرآن میں نقطے اور حرکات (۲اقساط) ۵،۶
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
قرآن نمبر،جھنگ
اجمل شاہ، حکیم نقشہ حروف قرآن ۲۴-۳۲
اجمل شاہ ،حکیم قرآنی معلومات(حرکات ،رکوع وغیرہ ) ۳۱-۳۳
ماہنامہ تعلیم القرآن ،ماموں کانجن
محمد اقبال کیلانی قرآن مجید کی بعض دلچسپ اور اہم معلومات( نقطے ،رکوع،آیات) فروری۱۹۹۳ء ۱۷-۲۲
ماہنامہ مطالعہ قرآن، لاہور
محمد سعیدصادق قرآن میں حروف تہجی کی تعداد مئی ۲۰۰۷ء ۳۸-۳۹
ماہنامہ ندائے اہل ِسنت ،لاہور
…… قرآنی معلومات(نقطے ،حروف اور حرکات) فروری۱۹۹۵ء ۲۹۲-۲۹۳
ششماہی علوم القرآن ،علی گڑھ
ظفر الاسلام اصلاحی قرآن کریم میں سجعو فواصل(۲اقساط) جولائی ۹۲ء؍۶۸-۸۱جنوری۹۳ء؍۶۴-۷۸
سہ ماہی المیزان، اسلام آباد
راشد خلیفہ، ڈاکٹر قرآن کریم- ایک ریاضیاتی جائزہ(تعداد حروف سورہ وغیرہ)۱۶ ۴۲-۴۶
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٦)قراء کرام خدمات؍تعارف؍ انٹرویو

ماہنامہ رشد ،لاہور
پینل:۴؍افراد انٹرویو: شیخ القراء قاری احمد میاں تھانوی حفظہ اللہ جون ۲۰۰۹ء ۶۰۲-۶۱۴
پینل:۴؍افراد انٹرویو: شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم حفظہ اللہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
پینل:۴؍افراد انٹرویو: شیخ القراء قاری محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہ اللہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
پینل:۴؍افراد انٹرویو: مولاناحافظ عبد الرحمن مدنی حفظہ اللہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
پینل:۳؍افراد انٹرویو: شیخ القراء قاری محمد یحییٰ رسولنگری حفظہ اللہ جون ۲۰۰۹ء ۵۹۴-۶۰۱
صہیب احمد میرمحمدی امام الفن محمد بن احمد الجزری ﷫ جون۲۰۰۹ء ۶۳۵-۶۴۶
عزیر احمد تھانوی شیخ القراء قاری اظہار احمد تھانوی ﷫ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد فاروق حسینوی اہل حدیث قراء کے مشائخ۔۔۔ ایک تعارف(نظرثانی واضافہ : محمد ادریس عاصم)ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد مصطفی راسخ متقدمین آئمہ حدیث میں قراء حضرات… ایک جائزہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محی الاسلام؍الیاس الاعظمی قرائے عشر اور ان کے رواۃ کا تعار ف(ترتیب واضافہ: مصطفی) جون ۲۰۰۹ء ۶۱۵-۶۳۴
یاسر عثمانی مزروعی شیخ المقاری علامہ علی محمد الضَّباع ﷫(مترجم: فاروق حسینوی) ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
یحییٰ رسول نگری صحابہ وتابعین اور آئمہ متقدمین میں قراء کرام کا تعارف ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
ماہنامہ نور علیٰ نور،کراچی
الیاس؍فرازعثمانی برصغیر کے عظیم قراء کاتعارف اورایمان پرورواقعات نومبر،دسمبر۰۳ء ۲۹۱-۲۹۵
عبدالواحدچغتائی عرب وعجم کے مشہور قراء کرام نومبر،دسمبر۰۳ء ۲۹۶
ماہنامہ الارشاد ،انڈیا
محمد الیاس الاعظمی قرائے عظام کے علمی و دینی کارنامے (۲اقساط) جولائی ۰۶ء؍۳۱-۴۲ ،ستمبر۰۶ء؍۱۷-۲۷
ماہنامہ المقری ،لاہور
احمدسعید قاری قراء سبعہ کا تعارف مئی۲۰۰۸ء ۱۷-۱۹
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٧)قرا ء ا ت کے متعلق فتاوی جات

ماہنامہ رشد ،لاہور
طاہر الاسلام عسکری عالم عرب کی معروف شخصیات ومفتیان کے فتاوی ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد اصغر مختلف مکاتب فکر کے جامعات کے دار الافتاء کا فتوی ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد اصغر اہل حدیث خصوصاً اور دیگر عموماً مفتیان کے فتاوی ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٨)فہارس موضوعی ؍رپورتاژ

ماہنامہ رشد ،لاہور
فتح محمد پانی پتی مختلف زمانوں میں قراء ات پر لکھی گئی کتب (ترتیب واضافہ : قاری محمد حسین) ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
فہد اللہ قاری جمع صوتی وجمع کتابی پرکلیہ القرآن کی خدمات جون ۲۰۰۹ء ۶۶۲-۶۸۱
محمد اختر قاری تحریک تحفظ القرآن والحدیث کے پہلے و دوسرے اجلاس کی رپورٹ اگست ۲۰۰۷ء ۹۴-۱۰۷
محمد اخترقاری تحریک تحفظ القرآن والحدیث کے تیسرے اجلاس کی رپورٹ جون ۲۰۰۹ء ۶۵۱-۶۶۰
محمد شفیق کوکب علم قراء ات سے متعلقہ مخطوطات… ایک جائزہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد شفیق کوکب قراء ات اور علوم قراء ات کے حوالے سے شائع ہونے والے مقالات ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد شفیق کوکب جامع اشاریہ بر موضوع تجویدو قراء ات، رسم وضبط، وقف وفواصل جون ۲۰۰۹ء ۷۰۱-۷۱۹
محمد فاروق حسینوی ادارہ کلیہ القرآن … ایک تعارف جون ۲۰۰۹ء ۶۸۳-۷۰۰
محمد مصطفی راسخ علم قراء ات پر تالیفات…کشف الظنون اور معجم المولفین کی روشنی میں ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
فاروق احمد حسینوی مدرسہ الازہر (شعبہ حفظ)کا مقابلہ تقریر بر عنوان ’فضائل حفظ قرآن‘ جون ۲۰۰۹ء ۶۴۷-۶۵۰

نوٹ:جن مضامین کے آگے سوالیہ نشان ؟؟ ڈالا گیا ہے وہ رشد ’قراء ات نمبر‘ حصہ دوم کے مضامین ہیں۔قارئین کے افادہ کے لیے مضامین کی فہرست دے دی گئی ہے۔
٭_____٭_____٭
 
Top