• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم حدیث میں خواتین کا کردار

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86

- خلاصئہ کلام:

حاصل کلام یہ ہے کہ خیر القرون سے لے کر عصر حاضر تک ہر دور میں کم وبیش خواتین اسلام نے علم حدیث کی اشاعت میں جو خدمات جلیلہ انجام دی ہیں خواہ تعلیم وتدریس کے میدان میں ہو، یا تصنیف وتالیف کے میدان میں وہ قابل تعریف وستائش اور ناقابل فراموش ہے اور پورے وثوق واعتماد کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ خواتین اسلام کی علمی خدمات سے چشم پوشی کرنا تاریخ کے ایک روشن باب کو صفحئہ ہستی سے ناپید کرنا ہے۔

آخر میں اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ الہی ان خواتین اسلام کی علمی خدمات اور مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت عطا فرما، نیز ہم طالبان علوم نبوت کو علم کے ساتھ ساتھ اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عنایت فرما، آمین۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86

- حواشی:

(1) سورہ محمد: 19 ۔(2)سورہ الزمر: 9 (3) سورہ مجادلہ: 11 ۔ (4) صحیح سنن ابن ماجہ: 4511/231 ۔ (5) صحیح سنن ابن ماجہ: 1/44/183، باب فضل العلماء والحث علی طلب العلم۔ (6) سورہ الحجرات: 13 ۔ (7) سورہ الروم: 21 ۔ (8) صحیح البخاری مع الفتح: 1/195/101 ، کتاب العلم باب ہل یجعل للنساء یوم علی حدۃ فی العلم۔ (9) خاتون اسلام ص 69 ، تالیف: ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری۔ (10) بقی بن مخلد القرطبی ص 79، تدریب الراوی: 20/677 ۔ (11) خدمت حدیث میں خواتین کا حصہ ص 17 ، تالیف: مجیب اللہ ندوی ۔ (12) تہذیب التہذیب: 12/463، سیر الصحابیات ص 28 ۔ (13) تہذیب التہذیب: 12/463، الاستیعاب: 4/1883 ۔ (14) تہذیب التہذیب: 12/461، 463 ۔ (15) طبقات ابن سعد: 2/375 ۔ (16) بقی بن مخلد القرطبی ص 81 ، سیر الصحابیات ص 9 ۔ (17) اعلام الموقعین لابن قیم الجوزیۃ: 1/15 ۔ (18) بقی بن مخلد القرطبی ص 84/ 160 ۔ (19) مسند احمد: 6/430 ، منقول از خدمت حدیث میں خواتین کا حصہ ص 12 ۔ (20) تہذیب التہذیب: 12/455 ۔ (21) تہذیب التہذیب: 12/426-516 ۔ (22) تہذیب التہذیب: 12/438 ۔ (23) تہذیب التہذیب: 12/438 ۔ (24) تہذیب التہذیب: 12/438 ۔ (25) تذکرۃ الحفاظ: 1/9 ۔ (26) تہذیب التہذیب: 12/466 ۔ (27) تہذیب التہذیب: 12/466 ۔ (28) تذکرۃ الحفاظ: 1/94 ۔ (29) تہذیب التہذیب: 12/466 ۔ (30) تہذیب التہذیب: 12/466 ۔ (31) تلخیص از ماہنامہ السراج مارچ 2001 ء ص 24 ۔ (32) تلخیص از مجلہ الفرقان جولائی تا ستمبر 2002ء ص 26- 37 ۔ (33) خواتین اسلام کی دینی وعلمی خدمات ص 29-30 ۔ (34) ابن خلکان 1/103 ۔ (35) العقد الثمین: 8/224 ۔ (36) ذیل العبر للذہبی: ص126 ۔ (37) العبر: 5/358 ۔ (38) العبر: 5/213 ۔ (39) خواتین اسلام کی دینی وعلمی خدمات ص 54 ۔ (40) تاریخ بغداد: 14/444 ۔ (41) خواتین اسلام کی دینی وعلمی خدمات ص 54 ۔ (42) العقد الثمین: 8/202 ۔ (43) العبر للذہبی: 5/194 ۔ (44) ذیل العبر للذہبی: ص 49
ماخذ :اسلام ہاؤس

 
Top