• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم عروض پر کتب

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
مجھے فقط عربی شاعری کےلیے ” بحرِ کامل“ ، ” بحرِ وافر“ اور ” بحر ِطویل “ کے اوزان اور اس کے زحافات پر تفصیل درکار ہے !
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ جو کتب جمع کر چکا ہوں انہیں ایک ایک کر کے بمع تعارف کے یہاں اپلوڈ کروں گا اردو اور عربی زبان میں ان شاء اللہ
ایک تو پچھلے چھ سے سات ماہ بیماری کی وجہ سے سوشل میڈیا کی مصروفیات نہ ہونے کے برابر ہیں اور دوسرا اس بیماری کے باوجود تدریس کی ذمہ داری بھی مکمل طور پر جاری ہے جسے روک نہیں سکتا لیکن اب ان شاء اللہ سمسٹر بریک کے دوران کچھ فرصت مل جائے گی تو یہ تفصیلات جلد ہی فورم کی زینت بنیں گی باذن اللہ تعالی
 
Top