• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ٹھیک ہے آپ نے اپنی غلطی کا اعتراف فرمالیا یہی بہت ہے
باقی میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں اللہ تعالیٰ کی تمام صفات اس کی ذاتی صفات ہیں اور اللہ اپنی کچھ صفات اپنے رسول کو عطاء فرمائی ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات اس کی ذاتی اور ازلی صفات ہیں اور اللہ نے جو صفات اپنے نبی کو عطاء کی ہیں وہ اللہ کی عطاء سے ہے
اللہ عالم الغیب ہےیعنی( الف لام کے ساتھ ) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کی عطاء سے عالم غیب ہیں (یعنی بغیر الف لام کے)آپ کی اس بات سے میں متفق ہوں
شکریہ -

ہم صرف یہی کہتے ہیں کہ الله نے اپنے نبی کریم کو وحی کے ذریے جو علم عطا کیا آپ صل الله علیہ و آ له وسلم صرف وہی جانتے تھے - اب الله نے ان کو غیب کی جن جن باتوں سے مطالع فرمایا وہی بیان کی گئی- اس سے زیادہ نبی کو بھی کچھ معلوم نہیں تھا -

وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ سوره النجم ٣
اوریہ (نبی) اپنی خواہش نفس سے منہ سے بات نہیں نکالتے ہیں-
 
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب تھا : بہترین جواب :

شیخ ابو ذید ضمیر حظہ اللہ

لنک

Top